لورالائی کوئٹہ روڈ پر دہشتگردی کی کوشش ناکام بنا دی گئی

بدھ 22 فروری 2017 19:26

لورالائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 فروری2017ء) لورالائی کوئٹہ روڈ پر دہشتگردی کی کوشش ناکام بنا دی گئی ہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق کے روز لورالائی کوئٹہ روڈ پر لورالائی یونیور سٹی کے قریب ایک پل کے نیچے نامعلوم دہشتگردوںنے 50کلو بارودی مواد رکھا ہوا تھا جسے سول ڈفینس اور بم ڈسپوزل لورالائی کی ٹیم نے برآمد کرکے ناکارہ بنا دیا اور لورالائی شہر کو بڑی تباہی سے بچا لیا پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :

لورالائی میں شائع ہونے والی مزید خبریں