Muzaffarabad

UrduPoint Muzaffarabad

اٗردو پوائنٹ مظفر آباد

Muzaffarabad

اُردو پوائنٹ پاکستان کے ’’مظفر آباد‘‘ سیکشن پر خوش آمدید۔۔۔ اس صفحہ پر آپ مظفر آباد شہر کی تمام معلومات، خبریں، تصاویر، ویڈیوز اور مضامین وغیرہ دیکھ سکتے ہیں۔ اس نئے سلسلے کے آغاز کا مقصد صارفین کو اُنکے شہر کی ہر بات بروقت پہنچانا ہے۔ اگر آپ بھی اپنے شہر کی کوئی خبر، ویڈیو، تصاویر وغیرہ ہمیں اشاعت کیلئے ارسال کرنا چاہتے ہیں تو براہ مہربانی Pakistan@UrduPoint.com پر ای میل کیجئے۔ اپنے شہر کا نام ای میل میں ضرور ارسال کیجئے۔

مظفر آباد کی خبریں

چین اور بھارت کے درمیان جنگ کا امکان ہے ، صدر آزاد کشمیر

چین اور بھارت کے درمیان جنگ کا امکان ہے ، صدر آزاد کشمیر

ن لیگ کے رہنما راجہ فیصل زمان ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گئے

ن لیگ کے رہنما راجہ فیصل زمان ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گئے

آزادکشمیر ،گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 5 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق

کرونا وائرس کی وبائی بیماری کا شکار ہونے والوں کی آزمائش میں ان کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، میر اکبر خان

آزادکشمیر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 5 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہو گئی، محکمہ صحت عامہ

کرونا میں اچانک اضافہ حکومت ،ضلعی انتظامیہ کی ناکامی کا مکمل ثبوت ہے،راجہ بشارت افضل

ہندوستان میں مسلمانوں کو مذہبی فریضوں کی ادائیگی سے روکا جا رہا ،چن چن کر مسلمانوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے، محمد فاروق حیدر

وزیر اطلاعات و سیاحت آزاد کشمیر راجہ مشتاق احمد منہاس نے نماز عید ضلع باغ میں ادا کی

آزادکشمیر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید26افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ،تین مریض صحت یاب

آزادکشمیر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید13افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ،15مریض صحت یاب

عوام اس سال عید سادگی سے کریں اور اپنے گھروں میں رہیں ،وزیر اعظم آزاد کشمیر

راجہ مشتاق احمد منہاس کا پی آئی اے طیارہ حادثے پردکھ اور افسوس کا اظہار

وزیر اعظم آزاد جموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدرخان کا پی آئی اے طیارہ حادثے پر رنج اور غم کا اظہار

نیو یارک ٹائمز کی سیز فائر لائن کے نزد یک کمیونٹی بنکرز کے حوالہ سے رپورٹ جھوٹ کا پلندہ ہے، یہ رپورٹ ایک ’خیالی کہانی ‘ ہے

مزید مظفر آباد کی خبریں

مظفر آباد کی تصاویر

مزید تصاویر

مظفر آباد، آزاد کشمیر کا صدر مقام ہے۔ یہ ضلع مظفر آباد میں دریائے نیلم اور دریائے جہلم کے کنارے واقع ہے۔ اسلام آباد اور راولپنڈی سے اس کا فاصلہ 138 کلومیٹر جبکہ ایبٹ آباد سے اس کا فاصلہ 76 کلومیٹر ہے۔

Muzaffarabad is important city in Pakistan, UrduPoint provides local news of Muzaffarabad on the UrduPoint Pakistan Section. Read latest Urdu news, articles, photos, videos and events details. We cover each and every news of Muzaffarabad city to provide the full coverage of Muzaffarabad’s events and incidents.