Peshawar

UrduPoint Peshawar

اٗردو پوائنٹ پشاور

Peshawar

اُردو پوائنٹ پاکستان کے ’’پشاور‘‘ سیکشن پر خوش آمدید۔۔۔ اس صفحہ پر آپ پشاور شہر کی تمام معلومات، خبریں، تصاویر، ویڈیوز اور مضامین وغیرہ دیکھ سکتے ہیں۔ اس نئے سلسلے کے آغاز کا مقصد صارفین کو اُنکے شہر کی ہر بات بروقت پہنچانا ہے۔ اگر آپ بھی اپنے شہر کی کوئی خبر، ویڈیو، تصاویر وغیرہ ہمیں اشاعت کیلئے ارسال کرنا چاہتے ہیں تو براہ مہربانی Pakistan@UrduPoint.com پر ای میل کیجئے۔ اپنے شہر کا نام ای میل میں ضرور ارسال کیجئے۔

پشاور کی خبریں

وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان کی زیر صدارت تمام صوبائی محکموں کے ..

وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان کی زیر صدارت تمام صوبائی محکموں کے مشاورتی اجلاسوں کا سلسلہ مکمل ہوگیا

وزیراعلی خیبر پختونخوا کا معروف کالم نگار اور ماہر تعلیم ڈاکٹر عنایت ..

وزیراعلی خیبر پختونخوا کا معروف کالم نگار اور ماہر تعلیم ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی کے والد کی وفات پر اظہارافسوس

اے این پی خیبرپختونخوا کی صوبائی کابینہ کا اجلاس 14جون کو طلب

بجٹ میں صوبے کے حصے کوکم کرنا صوبے کے عوام کے زخموں پرنمک پاشی کے مترادف ہے، سردارحسین بابک

خیبرپختونخوا پولیس دلیر اور بہادر پولیس افسروں اور جوانوں کی فورس ہے،معظم جاہ انصاری

بہت جلد پختونخوا ریڈیو شمالی وزیرستان اور خیبر بھی فعال کر دیں گے،کامران بنگش

سانحہ کینیڈا میں شہید خاتون مدیحہ سلمان کا تعلق پشاور کے علاقے صدر سے تھا

پشاور اسلام آباد موٹر وے پر صوابی انٹر چینج کے قریب کار حادثے میں خاتون چھ بچوں سمیت زخمی

دبئی سے نجی ایئرلائن کی پروازسے آنے والے 34 مسافرکورونا مریض نکلے

چیف ٹریفک آفیسر کا ٹریفک نظام کا جائزہ لینے کیلئے کینٹ سیکٹر کا دورہ

ڈپٹی کمشنر مردان حبیب اللہ عارف کا ڈی ایچ او ڈاکٹر کچکول کے ہمراہ مسجد حمزہ کا دورہ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر مجیب الرحمن کی زیر صدارت ڈی سی کانفرس روم میں ہنگامی اجلاس

واٹر اینڈ سینیٹشن سروسز کمپنی مردان کی جانب سے ہفتہ صفائی مہم

کوئی سیاسی و ذاتی عزائم ہیں نہ ہی وہ مخالیفین کیطرح انتقامی سیاست پر یقین رکھتے ہیں، ،ہشام انعام اللہ

مزید پشاور کی خبریں

پشاور کی تصاویر

مزید تصاویر

پشاور (پشتو: پیښور) پاکستان کا ایک قدیم شہر اور صوبہ خیبر پختونخواہ کا صدر مقام ہے. کل آبادی2.242 ملین ہے۔ درہ خیبر یہاں سے صرف 11 میل کے فاصلے پر ہے۔ دستکاریوں ، اسلحہ سازی ، سگریٹ ، گتا ، فرنیچر اور ادویات سازی کے علاوہ سوتی، ریشمی، اونی کپڑے کے لیے بھی مشہور ہے۔ یہ قدیم زمانے میں گندھاراسلطنت کا دارلحکومت تھا اور اس کا قدیم نام پرش پور تھا۔ شہنشاہ اکبر اعظم نے اس کو پشاور کا نام دیا۔ برصغیر ہند میں ماسوا انگریزوں کے جتنے حملہ آور آئے ، اسی راستے سے آئے۔ ان میں ایرانی ، افغانی، یونانی ، مغل قابل ذکر ہیں ۔ انیسویں صدی میں اس پر سکھوں نے قبضہ کر لیا۔ 1848ء میں انگریز قابض ہوگئے۔

Peshawar is important city in Pakistan, UrduPoint provides local news of Peshawar on the UrduPoint Pakistan Section. Read latest Urdu news, articles, photos, videos and events details. We cover each and every news of Peshawar city to provide the full coverage of Peshawar’s events and incidents.