Rawalpindi

UrduPoint Rawalpindi

اٗردو پوائنٹ راولپنڈی

Rawalpindi

اُردو پوائنٹ پاکستان کے ’’راولپنڈی‘‘ سیکشن پر خوش آمدید۔۔۔ اس صفحہ پر آپ راولپنڈی شہر کی تمام معلومات، خبریں، تصاویر، ویڈیوز اور مضامین وغیرہ دیکھ سکتے ہیں۔ اس نئے سلسلے کے آغاز کا مقصد صارفین کو اُنکے شہر کی ہر بات بروقت پہنچانا ہے۔ اگر آپ بھی اپنے شہر کی کوئی خبر، ویڈیو، تصاویر وغیرہ ہمیں اشاعت کیلئے ارسال کرنا چاہتے ہیں تو براہ مہربانی Pakistan@UrduPoint.com پر ای میل کیجئے۔ اپنے شہر کا نام ای میل میں ضرور ارسال کیجئے۔

راولپنڈی کی خبریں

این ایل آئی رجمنٹ کی قربانیاں قابل تعریف ہیں، آ رمی چیف جنرل قمر جاوید ..

این ایل آئی رجمنٹ کی قربانیاں قابل تعریف ہیں، آ رمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

نیو اسلام آباد ایئرپورٹ پر اے ایس ایف نے کارروائی کے دور ان بیرون ملک ..

نیو اسلام آباد ایئرپورٹ پر اے ایس ایف نے کارروائی کے دور ان بیرون ملک منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

راولپنڈی،پی ایچ اے عملے کی مبینہ ملی بھگت ، ہورڈنگ بورڈز کے ٹیکس نادہندگان سے وصولیوں کی بجائے بوگس این او سی جاری کرنے کاا نکشاف

راولپنڈی ، مری لارنس کالج میں سیمینار کا انعقاد

راولپنڈی پولیس کی کاروائی ،3انتہائی مطلوب اشتہاریوں سمیت 17 اشتہاری گرفتار

راولپنڈی پولیس کی کاروائی ،29ملزمان گرفتار

راولپنڈی ،شب برات کے موقع پر مساجد و امام بارگاہوں کی سکیورٹی کیلئے فول پروف سکیورٹی پلان جاری

27 اپریل کا سورج پروفیشنل پینل کی کامیابی لے کر طلوع ہو گا ،ذوالفقارعلی ، خالد بٹ و دیگر

راولپنڈی کے تینوں الائیڈ ہسپتالوں کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹس تبدیل ،نوٹیفیکیشن جاری

حنیف عباسی کی رہائی حق و سچ کی فتح ہے،چوہدری بلال لالی

مختلف تھانوں میں درج مقدمات میں مطلوب 17 اشتہاری وعدالتی مفرورگرفتار

ْضلعی پولیس نے منشیات فروشوں و ناجائز اسلحہ رکھنے کے خلاف کارروائی کرکی29ملزمان گرفتارکئے

شب برات کے موقع پر مساجد و امام بارگاہوں کی سیکورٹی کے لئی فول پروف سیکورٹی پلان جاری

راولپنڈی کے سرکاری ہسپتالوں میں نئے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ تعینات

مزید راولپنڈی کی خبریں

راولپنڈی، صوبہ پنجاب میں سطح مرتفع پوٹھوھار میں واقع ایک اہم شہر ہے۔ یہ شہر پاکستان فوج اور پاکستان فضایہ کا صدر مقام بھی ہے اور 1960 میں جب موجودہ دارالحکومت اسلام آباد زیر تعمیر تھا ان دنوں میں قائم مقام دارالحکومت کا اعزاز راولپنڈی کو ہی حاصل تھا۔ ۔ راولپنڈی شہر دارالحکومت اسلام آباد سے 5کلومیٹر، لاہورسے 275 کلومیٹر، کراچی سے 1540 کلومیٹر، پشاور سے 160 کلومیٹر اور کوئٹہ سے1440 کلومیٹر کی دوری پر ہے۔ راولپنڈی کی آبادی تقریبًا 30 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے۔ نئ مردم شماری کے مطابق راولپنڈی آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا تیسرا بڑا شہر ہے۔ یہ شہر بہت سے کارخانوں کا گھر ہے۔ اسلام آباد ایئرپورٹ راولپنڈی شہر میں واقع ہے، اور یہ ایئرپورٹ راولپنڈی شہر کے ساتھ ساتھ دارلحکومت اسلام آباد کی بھی خدمت کرتا ہے۔ راولپنڈی کی مشہور سڑک "مری روڈ" ہمیشہ ہی سے سیاسی جلسے جلوسوں کا مرکز رہی ہے۔ راولپنڈی مری، نتھیا گلی، ایوبیا، ایبٹ آباد اور شمالی علاقہ جات سوات، کاغان، گلگت، ہنزہ، سکردو اور چترال جانے والے سیاحوں کا بیس کیمپ ہے۔ نالہ لئی، اپنے سیلابی ریلوں کی وجہ سے بہت مشہور ہے جو راولپنڈی شہر کے بیچ و بیچ بہتا ہوا راولپنڈی کو دو حصّوں "راولپنڈی شہر" اور "راولپنڈی کینٹ" میں تقسیم کرتا ہے ۔ تاریخ بتاتی ہے کہ نالہ لئی کا پانی کبھی اتنا صاف شفاف اور خالص تھا کہ اسے پیا جا سکے، لیکن اب یہ گھروں سے خارج ہونے والا فضلہ اور کارخانوں سے خارج ہونے والا گندہ پانی اس کو ناپاک کر چکا ہے۔

Rawalpindi is important city in Pakistan, UrduPoint provides local news of Rawalpindi on the UrduPoint Pakistan Section. Read latest Urdu news, articles, photos, videos and events details. We cover each and every news of Rawalpindi city to provide the full coverage of Rawalpindi’s events and incidents.