Gujranwala

UrduPoint Gujranwala

اٗردو پوائنٹ گجرانوالہ

Gujranwala

اُردو پوائنٹ پاکستان کے ’’گجرانوالہ‘‘ سیکشن پر خوش آمدید۔۔۔ اس صفحہ پر آپ گجرانوالہ شہر کی تمام معلومات، خبریں، تصاویر، ویڈیوز اور مضامین وغیرہ دیکھ سکتے ہیں۔ اس نئے سلسلے کے آغاز کا مقصد صارفین کو اُنکے شہر کی ہر بات بروقت پہنچانا ہے۔ اگر آپ بھی اپنے شہر کی کوئی خبر، ویڈیو، تصاویر وغیرہ ہمیں اشاعت کیلئے ارسال کرنا چاہتے ہیں تو براہ مہربانی Pakistan@UrduPoint.com پر ای میل کیجئے۔ اپنے شہر کا نام ای میل میں ضرور ارسال کیجئے۔

گجرانوالہ کی خبریں

گوجرانوالہ کے 100 فیصد وینٹی لیٹرز مریضوں سے بھر گئے

گوجرانوالہ کے 100 فیصد وینٹی لیٹرز مریضوں سے بھر گئے

گوجرانوالہ ، پتنگ کی قاتل ڈور نے نوجوان کا گلہ کاٹ دیا

گوجرانوالہ ، پتنگ کی قاتل ڈور نے نوجوان کا گلہ کاٹ دیا

کامونکے،دیرینہ دشمنی کی بنا پر مخالفین کی فائرنگ سے چچا اور دو بھتیجے قتل

گوجرانوالہ ،اغواء کا جھوٹا ڈرامہ رچانے والا مزدور پولیس نے پکڑلیا ، اعتراف جرم کرلیا

گوجرانوالہ،اپنے اغواء کا ڈرامہ رچا کر تاوان مانگنے والا گرفتار

گوجرانوالہ،اپنے اغواء کا ڈرامہ رچا کر تاوان مانگنے والا گرفتار

اغوا کا ڈرامہ رچا کر گھر والوں سے 80 لاکھ طلب کرنے والے ملزم کو گرفتار ..

اغوا کا ڈرامہ رچا کر گھر والوں سے 80 لاکھ طلب کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا

گوجرانوالہ،ذخیرہ اندوزوں کیخلاف آپریشن، گندم کی 65 ہزار سے زائد بوریاں برآمد، گودام سیل

کامونکی:معمولی تنازعہ پر بتیس افراد نے اسسٹنٹ سپُرٹینڈنٹ آف جیل کے گھر پر اندھا دھند فائرنگ کرکے خوف وہراس پھیلا دیا

گوجرانوالہ، گزشتہ 24 گھنٹے میں مزید 55 افراد کورونا میں مبتلا

گوجرانوالہ، خوف ودہشت کی علامت مجرم اشتہاری عاطف عرف عاطی لاہوریا کو بیرون ملک سے گرفتار کرلیا گیا

کامونکے،4 روز قبل باوردی نامعلوم افراد کے ہاتھوں اغواء ہونیوالا سینئر صحافی بازیاب نہ ہوسکا

کامونکے،کار سر کاری میں مداخلت اور پولیس انسپکٹر سمیت اہلکاروں کو گالی گلوچ اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے والے شخص کیخلاف مقدمہ درج

کامونکے، پک اپ ڈرائیور ٹائر بدلتے ہوئے کنٹینر کی زد میں آکر جاں بحق ہوگیا

مذہبی جماعتوں کا احتجاج ، اسپتال ایم ایس نے مظاہرین کے تھپڑ کھا کر آکسیجن ..

مذہبی جماعتوں کا احتجاج ، اسپتال ایم ایس نے مظاہرین کے تھپڑ کھا کر آکسیجن سلنڈر کی گاڑی چھڑوائی

مزید گجرانوالہ کی خبریں

گجرانوالہ کی تصاویر

مزید تصاویر

گوجرانوالہ شمالی پنجاب، پاکستان کا ایک شہر ہے جو لاہور سے تقریباً 60 کلومیٹر دور پشاور کی جانب واقع ہے۔ اس کا شمار پاکستان کے بڑے شہروں میں ہوتا ہے اور اسے پہلوانوں کا شہر بھی کہتے ہیں۔

Gujranwala is important city in Pakistan, UrduPoint provides local news of Gujranwala on the UrduPoint Pakistan Section. Read latest Urdu news, articles, photos, videos and events details. We cover each and every news of Gujranwala city to provide the full coverage of Gujranwala’s events and incidents.