Sukkur

UrduPoint Sukkur

اٗردو پوائنٹ سکھر

Sukkur

اُردو پوائنٹ پاکستان کے ’’سکھر‘‘ سیکشن پر خوش آمدید۔۔۔ اس صفحہ پر آپ سکھر شہر کی تمام معلومات، خبریں، تصاویر، ویڈیوز اور مضامین وغیرہ دیکھ سکتے ہیں۔ اس نئے سلسلے کے آغاز کا مقصد صارفین کو اُنکے شہر کی ہر بات بروقت پہنچانا ہے۔ اگر آپ بھی اپنے شہر کی کوئی خبر، ویڈیو، تصاویر وغیرہ ہمیں اشاعت کیلئے ارسال کرنا چاہتے ہیں تو براہ مہربانی Pakistan@UrduPoint.com پر ای میل کیجئے۔ اپنے شہر کا نام ای میل میں ضرور ارسال کیجئے۔

سکھر کی خبریں

کسی بھی وفاقی وزیر کے سندھ میں داخلے پر پابندی نہیں، انتشار پھیلانے ..

کسی بھی وفاقی وزیر کے سندھ میں داخلے پر پابندی نہیں، انتشار پھیلانے والوں کو آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائیگا۔وزیراعلیٰ سندھ

بلاول بھٹو اور وزیراعلیٰ سندھ کے نام ای سی ایل سے نہ نکالے پر توہین ..

بلاول بھٹو اور وزیراعلیٰ سندھ کے نام ای سی ایل سے نہ نکالے پر توہین عدالت کا کیس چلایا جائے۔ صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ

سول سوسائٹی الائنس نارتھ سندھ سکھر کے زیر اہتمام ساہیوال واقعہ کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاج

ساہیوال واقعہ افسوسناک اور قابل مذمت ہے، سید خورشید احمدشاہ کی میڈیا سے گفتگو

ٹیکنالوجی کی جدت ہمارے لئے ایک بہت بڑا چیلنج ہے ، وائس چانسلر آئی بی اے سکھر یونیورسٹی

ہلکی سی بارش نے سیپکو انتظامیہ کی کارکردگی کا پول کھول دیا ،چیئر مین ایس ڈی اے

سانحہ ساہیوال کیخلاف رواداری تحریک کی جانب سے احتجاجی ریلی

سکھر پولیس کا جرائم پیشہ اور سماجی برائیوں میں ملوث افراد کے خلاف کریک ڈاؤن

ایس ایس پی سکھرعرفان علی سموں کی زیرصدارت امن امان کی صورتحال کے متعلق اجلاس

ساہیوال سانحہ افسوسناک واقعہ ہے، مبین احمد جتوئی

کسٹم کی جانب سے 24 جنوری 2019کو ممنوعہ نشہ آور شے کو تلف کیا جائیگا

شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپور میں پاکستان کی ترقی، خوشحالی اور تحفظ میں خواتین کا کردار کے عنوان پر صوبائی مذاکرہ

شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپور میں سال 2019میں نئے داخلہ شدہ طلبہ و طالبات سے تعارفی ڈے

موٹروے سکھر سیکٹر کے زیر اہتمام روڈ سیفٹی سیمینار کا انعقاد

مزید سکھر کی خبریں

سکھر پاکستان کے صوبہ سندھ کا تیسرا سب سے بڑا شہر ہے جو ضلع سکھر میں دریائے سندھ کےمغربی کنارے پر واقع ہے۔ سکھر عربی زبان کے لفظ سقر سے نکلا ہےجس کا مطلب سخت یا شدید کے ہیں۔ 10 ویں صدی عیسوی میں عربوں نےسندھ فتح کیا تو سکھر میں انہوں نے شدید گرم و سرد موسم کا سامنا کیا جس پر اسے سقر کا نام دیا گیا اور یہی لفظ مقامی زبان میں بگڑ کر سکھر بن گیا۔ سکھر کو درياءَ ڏنو (دریا ڈنو) یا دریا کا تحفہ بھی کہا جاتا ہے۔ سکھر صوبہ سندھ کا وسطی شہر ہے۔

Sukkur is important city in Pakistan, UrduPoint provides local news of Sukkur on the UrduPoint Pakistan Section. Read latest Urdu news, articles, photos, videos and events details. We cover each and every news of Sukkur city to provide the full coverage of Sukkur’s events and incidents.