Sialkot

UrduPoint Sialkot

اٗردو پوائنٹ سیالکوٹ

Sialkot

اُردو پوائنٹ پاکستان کے ’’سیالکوٹ‘‘ سیکشن پر خوش آمدید۔۔۔ اس صفحہ پر آپ سیالکوٹ شہر کی تمام معلومات، خبریں، تصاویر، ویڈیوز اور مضامین وغیرہ دیکھ سکتے ہیں۔ اس نئے سلسلے کے آغاز کا مقصد صارفین کو اُنکے شہر کی ہر بات بروقت پہنچانا ہے۔ اگر آپ بھی اپنے شہر کی کوئی خبر، ویڈیو، تصاویر وغیرہ ہمیں اشاعت کیلئے ارسال کرنا چاہتے ہیں تو براہ مہربانی Pakistan@UrduPoint.com پر ای میل کیجئے۔ اپنے شہر کا نام ای میل میں ضرور ارسال کیجئے۔

سیالکوٹ کی خبریں

پی آئی اے کا سیالکوٹ سے پیرس اور بارسلونا کے لیے براہ راست پروازیں شروع ..

پی آئی اے کا سیالکوٹ سے پیرس اور بارسلونا کے لیے براہ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان

ورکنگ باؤنڈری لائن،بھارتی سیکیورٹی فورسز کی پاکستانی دیہات پر فائرنگ، ..

ورکنگ باؤنڈری لائن،بھارتی سیکیورٹی فورسز کی پاکستانی دیہات پر فائرنگ، 2 شہری زخمی ،چناب رینجرز کا منہ توڑ جواب

سکول ٹیچر کے تشدد سے طالب علم جاں بحق ،سی ای ای او نے ہیڈ ماسٹرتبدیل کردیا

سیالکوٹ،ڈاکوئوں نے شہریوں کو لوٹ لیا

سیالکوٹ پولیس کا پتنگ بازوں اور پتنگ فروشوں کے خلاف آپریشن، 16مقدمات درج

وکلاء کے مسائل کا حل اولین ترجیحات میں شامل ہے،صدرڈسٹرکٹ بار سیالکوٹ

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ نے انسپکٹر قیصر امین بٹ کو انچارج ریسکیو15تعینات کر دیا

سیالکوٹ کے موضع بھاگووال میں تجاوزات کی بھرمار ، اہلیان علاقہ کا حکومت سے نوٹس لینے کا مطالبہ

وزیر اعظم عمران خان ملک کی70سالوں کے مسائل حل کرنا چاہتے ہیں،رہنما پی ٹی آئی

تعلیم کسی بھی ملک ، قوم، معاشرے کی ترقی میںبنیادی کردار ادا کرتی ہے، وزیرا سپیشل ایجوکیشن پنجاب چودھری محمد اخلاق

سیالکوٹ، قرآن مجید کی بے حرمتی کر نیوالا بدبخت گرفتار

سمبڑیال، (ن) لیگ ملکی استحکام کی ضامن جماعت ہے،شبینہ زکریا بٹ

سیالکوٹ، وکلاء کیلئے نئے چیمبرز اور ان کے مسائل کا حل اولین ترجیح ہے، چوہدری محمد رضا

ْحکومت کا نیا منی بجٹ صنعتی ترقی اور معاشی خوشحالی کا پیش خیمہ ثابت ہوگا، میاں عامر حبیب

مزید سیالکوٹ کی خبریں

سیالکوٹ، پاکستان کے صوبہ پنجاب کا ایک اہم شہر ہے جو دریائے چناب کے کنارے واقع ہے۔ 30 لاکھ آبادی والا یہ شہر لاہور سے 125 کلومیٹر دور ہے جبکہ مقبوضہ جموں سے صرف چند کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ یہ پاکستان کا ایک اہم صنعتی شہر ہے جو کہ کافی مقدار میں برآمدی اشیا جیسا کہ سرجیکل، کھیلوں کا سامان، چمڑے کی مصنوعات اور کپڑا پیدا کرتا ہے۔ سيالکوٹ کی برآمدات 1,000 ملين امریکی ڈالر سے تجاوز کر چکی ہيں۔ سیالکوٹ کو شہر اقبال بھی کہا جاتا ہے، عظیم مسلمان فلسفی شاعر، قانون دان اور مفکر علامہ محمد اقبال بتاریخ 9نومبر1877 سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔

Sialkot is important city in Pakistan, UrduPoint provides local news of Sialkot on the UrduPoint Pakistan Section. Read latest Urdu news, articles, photos, videos and events details. We cover each and every news of Sialkot city to provide the full coverage of Sialkot’s events and incidents.