Pakistan News in Urdu
Latest news of every city and town of Pakistan. Urdu News in UrduPoint Pakistan section, where you can read local news of Pakistan. Complete local coverage of Pakistan.
پاکستان کے شہروں کی تازہ ترین خبریں

اتوار 1 اکتوبر 2023 16:00
ملتان،لاکھوں روپے مالیت کی جعلی کھاد کے300بیگ برآمد
محکمہ زراعتپنجاب نے ایک کارروائی کے دوران لاکھوں روپے مالیت کی جعلی کھاد کاٹرک پکڑ لیا۔ تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ فرٹیلائزر کنٹرولر اللہ رکھا سندھو نے اطلاع پر بستی ملوک میں ملتان سے احمد پور شرقیہ ... مزید

اتوار 1 اکتوبر 2023 16:00
آشوب چشم میں نمایاں کمی ہو ئی ہے،محکمہ صحت
پنجاب میں آشوب چشم کے مریضوں میں نمایاں کمی آئی ہے۔محکمہ صحت پنجاب کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں پنجاب بھر میں آشوب چشم کے ایک ہزار 134مریض رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ 4روز قبل تقریبا ایک دن میں15ہزار ... مزید

اتوار 1 اکتوبر 2023 16:00
پاکستان، قازقستان، قطر، ترکیہ اور ازبکستان کی اسپیشل فورسز کے درمیان ابدی بھائی چارہ۔ II مشق کا انعقاد
پاکستان، قازقستان، قطر، ترکیہ اور ازبکستان کی اسپیشل فورسز کے درمیان انسداد دہشت گردی کے شعبے میں ملٹی نیشنل جوائنٹ اسپیشل فورسز ایکسرسائز ابدی بھائی چارہ II مشق کا انعقاد کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ ... مزید

اتوار 1 اکتوبر 2023 15:56
مستونگ دھماکے میں ہر شہید کے لواحقین کیلئے 15 لاکھ روپے امداد کا اعلان
صوبہ بلوچستان کے علاقہ مستونگ میں دھماکے میں ہر شہید کے لواحقین کیلئے 15 لاکھ روپے امداد کا اعلان کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پریس کانفرنس کرتے ہوئے نگران وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا ... مزید

اتوار 1 اکتوبر 2023 15:50
محمدنواز شریف نے پہلے بھی پاکستان کو بحرانوں سے نکالا اب بھی نکالیں گے،ملک نور اعوان
مسلم لیگ جاپان کے صدر ملک نور اعوان نے کہا ہے کہ محمد نواز شریف نے پہلے بھی پاکستان کو بحرانوں سے نکالا اب بھی نکالیں گے۔اتوار کو یہاں جاری اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ محمد نواز شریف کے علاوہ ... مزید

اتوار 1 اکتوبر 2023 15:50
ریسکیو 1122 ہری پور نے گزشتہ ماہ کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی
ریسکیو 1122 ہری پور نے ستمبر کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی۔ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر تنویر احمد نے کہا ہے کہ ریسکیو 1122 ہری پور نے ستمبر کے مہینے میں 227 مختلف نوعیت کی ایمرجنسی صورتحال میں بروقت رسپانس ... مزید

اتوار 1 اکتوبر 2023 15:50
میاں شہبازشریف کی ترکیہ کے شہر انقرہ میں دہشت گردحملے کی شدید مذمت
پاکستان مسلم لیگ کے صدر شہبازشریف نے اتور کے روز ترکیہ کے شہر انقرہ میں دہشت گردحملے کی شدید مذمت کی ہے ۔ اپنے مذمتی بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ ترکیہ کی حکومت اور عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ... مزید

اتوار 1 اکتوبر 2023 15:50
سرفرنگا کولڈ ڈیزرٹ ریلی 6 سے 8 اکتوبر 2023 تک منعقد ہوگی
محکمہ سیاحت کے تعاون سے سرفرنگا کولڈ ڈیزرٹ ریلی 6 سے 8 اکتوبر 2023 تک منعقد ہوگی۔ اس ایونٹ کےلئے گلگت بلتستان کا ضلع شگر مہم جوئی اور جوش و خروش کا مرکز بننے کو تیار ہے۔سیکرٹری سیاحت گلگت بلتستان آصف ... مزید

اتوار 1 اکتوبر 2023 15:50
نامور ہدایتکار ریاض شاہد کی 51 ویں برسی منائی گئی
نامور ہدایتکار ریاض شاہد کی 51 ویں برسی اتوار کے روز بھر پور طریقے سے منائی گئی ۔ ریاض شاہد 1927میں کوئٹہ میں پیدا ہوئے،اسلامیہ کالج لاہور سے تعلیم حاصل کی جس کے بعد وہ شعبہ صحافت سے منسلک ہوگئے۔انہوں ... مزید

اتوار 1 اکتوبر 2023 15:50
نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کی ترکیہ کی پارلیمنٹ سے متصل پولیس ہیڈ کوارٹر پر دہشتگرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت
نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے ترکیہ کی پارلیمنٹ سے متصل پولیس ہیڈ کوارٹر پر دہشتگرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ وزیر اعظم میڈیا آفس میڈیا ونگ کی جانب سے جاری بیان میں نگراں وزیر اعظم ... مزید

اتوار 1 اکتوبر 2023 15:40
سپیکر قومی اسمبلی کی ترکیہ کی پارلیمنٹ کے باہر خود کش حملے کی مذمت
سپیکر قومی اسمبلی و سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے ترکیہ کی پارلیمنٹ کے باہر خود کش حملے کی مذمت کرتے ہوئے ترکیہ کے پارلیمان اور عوام سے یکجہتی کا اظہار کیا ہے ۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ ڈائریکٹوریٹ ... مزید

اتوار 1 اکتوبر 2023 15:40
گرجاگھروں میں آنے وا لے افراد کی سیکورٹی کو یقینی بناتے ہوئے ان سے خوش اخلاقی سے پیش آیا جائے،سی پی او
راولپنڈی پولیس کی جانب سے گرجا گھروں کی سیکورٹی کے موثر انتظامات کیے گئے ہیں، سینئر پولیس افسران نے ڈیوٹی پر تعینات اہلکاروں کو چیک اورڈیوٹی کے متعلق ہدایات دیں اورسی پی اوسید خالدہمدانی کہا کہ ... مزید

اتوار 1 اکتوبر 2023 15:40
ڈیرہ اسماعیل خان میں پیسکو کی بجلی چوروں کے خلاف کارروائی ، لاکھوں روپے وصول
ڈیرہ اسماعیل خان میں پیسکو نے بجلی چوروں کے خلاف کارروائی کرکے لاکھوں روپے وصول کرلیے ہیں،ڈیرہ اسماعیل خان میں وزیراعظم پاکستان ، وفاقی وزیر توانائی اور وزارت توانائی کی ہدایت پر سپرٹینڈنگ انجینئر ... مزید

اتوار 1 اکتوبر 2023 15:40
راولپنڈی پولیس کی قمار بازوں کے خلاف کاروائی،04 ملزمان گرفتار،داؤ پر لگی رقم51ہزار 500روپے برآمد
راولپنڈی پولیس نے قمار بازوں کے خلاف کاروائی کرکے04 ملزمان کوگرفتارکرلیا اورداؤ پر لگی رقم51ہزار 500روپے،مختلف نمبروں کی پرچیاں اوردیگر سامان برآمدکرلیا ہے۔پولیس کے مطابق رتہ امرال پولیس نے لڈو ... مزید

اتوار 1 اکتوبر 2023 15:39
پی آئی اے کے 5 بوئنگ 777 طیارے گراؤنڈ
سعودی عرب کے لیے قومی فضائی کمپنی پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کا فلائٹ آپریشن بری طرح متاثر ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس میں ایئرلائن ذرائع سے پتا چلا ہے کہ کراچی سے جدہ جانے والی پرواز پی کے 859 کئی گھنٹے ... مزید

اتوار 1 اکتوبر 2023 15:30
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی انقرہ میں دہشتگرد حملے کی شدید مذمت
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہےکہ پاکستان اتوار کو انقرہ میں ہونے والے بزدلانہ دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کرتا ہے۔ نگراں وزیراعظم نے ایکس پر اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ ہم دہشتگردی کی اس لعنت ... مزید

اتوار 1 اکتوبر 2023 15:30
ضلعی انتظامیہ اسلام آباد نے آن لائن اپلائی کرنے اور انٹرنیشنل ڈرایئو نگ پرمٹ کی تصدیق کا طریقہ کار متعارف کروا دیا
ضلعی انتظامیہ اسلام آباد نےانٹرنیشنل ڈرایئونگ پرمٹ کے لیے آن لائن اپلائی کرنے اور انٹرنیشنل ڈرایئو نگ پرمٹ کی تصدیق کا طریقہ کار متعارف کروا دیا۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق ... مزید

اتوار 1 اکتوبر 2023 15:30
نگران صوبائی وزیر ابراہیم مراد کی عوامی جمہوریہ چین کے قومی دن پر چینی قیادت کو مبارکباد
نگران صوبائی وزیر ابراہیم مراد نے عوامی جمہوریہ چین کے قومی دن پر چینی صدر،دیگر قیادت اور عوام کومبارکبادپیش کی ہے۔ صوبائی وزیر نے اس موقع پر چینی عوام کیلئے نیک تمنائوں کا اظہار کیا ہے۔اتوار کو ... مزید

اتوار 1 اکتوبر 2023 15:30
راولپنڈی پولیس کامنشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، لیڈی منشیات فروش سمیت 08ملزمان گرفتاراور10کلو سے زائد چرس برآمد
راولپنڈی پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کے دوران لیڈی منشیات فروش سمیت 08ملزمان کوگرفتارکرکے10کلو سے زائد چرس برآمدکرلی ہے۔پولیس کے مطابق دھمیال پولیس نے ملزمہ رشید ہ بی بی سے 01کلو ... مزید

اتوار 1 اکتوبر 2023 15:20
پاکستان کی چین اور نائیجیریا کے قومی دنوں پر مبارکباد ، دفتر خارجہ
پاکستان نے چین اور نائیجیریا کو ان کے قومی دنوں پر مبارکباد دی ہے۔دفتر خارجہ کے ترجمان نےاتوار کو ایکس پر اپنی پوسٹ میں پاکستان کی جانب سے عوامی جمہوریہ چین کے قومی دن کے موقع پر چینی عوام اور حکومت ... مزید
پاکستان کے مضامین
-
سیلاب کی تباہکاریاں اور سیاستدانوں کا فوٹو سیشن
پاکستان میں سیلاب کی تباہکاریاں جاری ہیں جس سے تقریبا چاروں صوبے متاثر ہوئے۔ ملک میں حالیہ سیلاب اور بارشوں سے 3 کروڑ 30 لاکھ سے زائد افراد براہ راست متاثر ہوئے۔
-
مقبرہ جانی خان
لاہور میں موجود ایک لاوارث مقبرہ
-
خاموش سلطنت، میانی صاحب قبرستان
لاہور شہر کے وسط میں ایک وسیع و عریض ''خاموش سلطنت'' واقع ہے جس کا ولی وارث صرف خدا ہے۔ بات ہو رہی ہے پاکستان بلکہ اس خطے کے سب سے بڑے قبرستان ''میانی صاحب'' کی جو لاہور کے علاقے مزنگ میں واقع ہے
-
جاوید منزل کی تاریخی اہمیت
اس گھر کی بنیادی چیز جو سب سے پہلے آپ کی توجہ کھینچتی ہے وہ علامہ اقبال کا مجسمہ ہے جو باہر لان میں ایک چبوترے پر ایستادہ ہے۔
-
کھابے ، گلگت بلتستان کے ۔۔۔
پاکستان اتنا وسیع ہے کہ اس کے مختلف حصوں میں ثقافت کے رنگ تو بدلتے ہی بدلتے ہیں ساتھ میں کھانوں کی خوشبو اور ذائقے بھی بدل جاتے ہیں
پاکستان کے کالم
-
رابطہ پلوں کی خستہ حالی حکومتی کارکردگی پر سوالیہ نشان
(ناصرعالم)
-
سوات میں ناقص سیوریج سسٹم عوام کے لئے وبال جان
(ناصرعالم)
-
پسرور کے قابل فخر سرجن ڈاکٹر میاں ولید انجم کا خصوصی اعزاز
(محمد صہیب فاروق)
-
ایک نہیں بہت سی بلڈنگیں گرنے کو ہیں
(سید عارف مصطفیٰ)
-
سوات کے عوام کو ریلیف ملے گا؟
(ناصرعالم)
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
اسلام آباد
پشاور
حیدرآباد
خیبر ایجنسی
راولپنڈی
سکھر
سیالکوٹ
فیصل آباد
کراچی
کوٹلی
کوئٹہ
گجرانوالہ
گلگت
لاہور
مظفر آباد
میر پور
ملتان
مہمند ایجنسی