سیالکوٹ: ماں کو 2بچوں سمیت زندہ جلا دیا گیا
پولیس نے لاشیں قبضہ میں لے کر پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردیں
منگل 24 جنوری 2017 21:15
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق منگل کے روز سیالکوٹ کے نواحی چک کوبے میں خاتون اور2بچوں کی پراسرار ہلاکت ہوئی پولیس اطلاع ملنے پر گھر کے اندر داخل ہوئی تو گھر میں خاتون اور2بچوں کی جھلسی ہوئی لاشیں ملیں جنہیں پولیس نے قبضہ میں لے کر پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردیا ہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں30سالہ سلیمہ2 سالہ سفیان اور 3ماہ کا ذیشان شامل ہیں،دونوں بچے اسی خاتون کے بیٹے ہیں،تینوں افراد کو مبینہ طور پر جلایا گیا ہے،پولیس کو بستر پر پڑی لاشوں کے علاوہ اور کوئی چیز نہیں ملی،پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔(ولی)سیالکوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
جی سی ویمن یونیورسٹی سیالکوٹ میں خواتین کےلئے فیمیل فیکلٹی ہوسٹل کا آغازکر دیا گیا
پاکستان مسلم لیگ ن کی جانب سے پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے لیے عظیم الشان ریلی کا انعقاد
ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ پلاننگ اینڈ ڈیزائن کمیٹی کے اجلاس کا انعقاد
سیالکوٹ، عوام میں ٹریفک قوانین، روڈ سیفٹی سے متعلق شعور اجاگر کرنے کیلئے آگاہی مہم جاری ہے، انچارج ایجوکیشن ..
سیکرٹری لیبر و انسانی وسائل پنجاب کا سیالکوٹ میں اعوان سپورٹس پرائیویٹ لمیٹڈ کا دورہ
اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ کا شہر کے محتلف امتحانی مراکز کا دورہ ، سہولیات کا جائزہ لیا
سیالکوٹ، کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر 11 افراد گرفتار
شدید گرمی میں مویشیوں کو دن میں دوبار نہلائیں ، تازہ پانی اور تازہ سبز چارے کی کمی نہ آنے دیں، ڈاکٹر ..
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی، 3 بجلی چور گرفتار
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی ، 4رکنی گینگ سرغنہ سمیت گرفتار
شادی سے پہلے اسکریننگ کروا کر تھیلیسیمیا جیسی موروثی بیماری پر قابو پایا جا سکتا ہے،پروفیسر ڈاکٹر ..
پی ٹی آئی رہنماء ریحانہ ڈار کی گرفتاری کے بعد رہائی
سیالکوٹ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سموگ پر قابو پانے کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب کی سربراہی میں خصوصی کمیٹی قائم
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کاگوادر میں معصوم مزدورں کے قتل پر افسوس کا اظہار
-
ملکی ترقی میں نجی شعبے اور صنعت کا کردار انتہائی اہم ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
حکومت میں ہوتے ہوئے پی ٹی آئی سے بات کرنے کو تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
مریم نواز نے پنجاب کے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
ٹیکس کی بنیاد وسیع کرنے کیلئے تاجر دوست سکیم کو کامیاب بنانے کیلئے پر عزم ہیں،محمد اورنگزیب
-
دھاندلی کی اسمبلیاں قبول نہیں ہیں،فیصلے ایوان نہیں میدان میں ہونگے،مولانافضل الرحمان
-
آئی ایم ایف نے ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی پنشن پر ٹیکس لگانے کانیا مطالبہ کر دیا
-
میرے ملک کے محافظوں آپ نے ملکی سالمیت تباہ کردی خودداری داؤ پر لگا دی
-
خدا کی قسم! پختونخواہ میں گورنر راج لگایا تو ہم گورنرہاؤس پر قبضہ کرلیں گے
-
ساہیوال،شور روم مالک کا اغوا جعلی پولیس افسر نے بھتہ لے کر چھوڑ دیا،مقدمہ درج ،تین گرفتار
-
گندم ڈیلرز نے زمینداروں اور کسانوں کو لوٹنا شروع کردیا