دپیکا یا کرینہ کپور، کون ہوگا مدھر کی پسند‘دونوں کے پرستار بے تاب
بدھ 23 اپریل 2014 12:39
ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23اپریل 2014ء) دپیکا پڈوکون یا کرینہ کپور، کس کی قسمت کا ستارہ چمکے گا ہدایتکار مدھر بھنڈھاکرکی اگلی فلم کے لیے۔ یہی وہ سوال ہے جس کا جواب جاننے کے لیے دونوں کے پرستار بے چین اور بے تاب ہیں۔
(جاری ہے)
فیشن ، ہیروئن اور پیچ تھری جیسی شاہکار فلمیں تخلیق کرنے والے ہدایتکار مدھر بھنڈارکر ان دنوں مصروف ہیں نئی فلم مر جاوا کی ہیروئن کی تلاش میں، جس کی لیڈنگ لیڈی کے لیے ان کے نگاہیں جہاں کرینا کپور پر جمی ہوئی ہیں وہیں وہ دپیکا پڈوکون کی مثالی خوبصورتی اور غیر معمولی اداکاری سے بھی متاثر ہیں۔
اسی لیے فی الحال دونوں سے وہ رابطے میں ہیں ،لیکن فیصلہ نہیں کر پارہے کہ کس کا انتخاب کریں۔ بے بو کیساتھ تو وہ دے چکے ہیں سپر ڈوپر ہٹ فلمیں ۔ اسی لیے عام خیال یہی ہے کہ چنائے گرل کا پلڑا بھاری ہے ۔مدھر کے مطابق مر جاوا کی عکس بندی اسی سال شروع کی جائے گی۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Khushboo
Siddarth Malhotra
tabinda ali
Paulina Gaitan
Waseem Abbas
Megan Fox
Azra Jehan
Christoph Waltz
Evelyn Sharma
Corey Stoll
Sajid Hasan
Ben Affleck
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم ، فلم پروڈیوسرہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ