دپیکا یا کرینہ کپور، کون ہوگا مدھر کی پسند‘دونوں کے پرستار بے تاب
بدھ 23 اپریل 2014 12:39
ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23اپریل 2014ء) دپیکا پڈوکون یا کرینہ کپور، کس کی قسمت کا ستارہ چمکے گا ہدایتکار مدھر بھنڈھاکرکی اگلی فلم کے لیے۔ یہی وہ سوال ہے جس کا جواب جاننے کے لیے دونوں کے پرستار بے چین اور بے تاب ہیں۔
(جاری ہے)
فیشن ، ہیروئن اور پیچ تھری جیسی شاہکار فلمیں تخلیق کرنے والے ہدایتکار مدھر بھنڈارکر ان دنوں مصروف ہیں نئی فلم مر جاوا کی ہیروئن کی تلاش میں، جس کی لیڈنگ لیڈی کے لیے ان کے نگاہیں جہاں کرینا کپور پر جمی ہوئی ہیں وہیں وہ دپیکا پڈوکون کی مثالی خوبصورتی اور غیر معمولی اداکاری سے بھی متاثر ہیں۔
اسی لیے فی الحال دونوں سے وہ رابطے میں ہیں ،لیکن فیصلہ نہیں کر پارہے کہ کس کا انتخاب کریں۔ بے بو کیساتھ تو وہ دے چکے ہیں سپر ڈوپر ہٹ فلمیں ۔ اسی لیے عام خیال یہی ہے کہ چنائے گرل کا پلڑا بھاری ہے ۔مدھر کے مطابق مر جاوا کی عکس بندی اسی سال شروع کی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.