انوشکا شرما فلم این ایچ ٹین کی چین میں انٹرنیشنل فلم فیسٹول میں اسکریننگ پر بے حد پرجوش

ہفتہ 18 اپریل 2015 15:24

انوشکا شرما فلم این ایچ ٹین کی چین میں انٹرنیشنل فلم فیسٹول میں اسکریننگ پر بے حد پرجوش

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18اپریل۔2015ء) ہالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما اپنی فلم ” این ایچ ٹین “ کی چین میں ہونیوالے انٹرنیشنل فلم فیسٹول میں اسکریننگ کے حوالے سے بے حد پرجوش ہیں ۔

(جاری ہے)

اپنے ایک بیان میں انوشکا نے کہا کہ میری فلم این ایچ ٹین کی اپ چین میں نیشنل فلم فیسٹول میں اسکریننگ کی جائے گی جو کہ میرے لئے باعث اعزاز ہے انہوں نے کہا کہ بطور پروڈیوسر پہلی ہی فلم سے اتنی بڑی کامیابیاں ملنے پر بے حد پرجوش ہوں ۔

وقت اشاعت : 18/04/2015 - 15:24:56

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :