مرسیڈیز کے نئے ماڈل نے کلاشنکوف کی گولیوں سے متاثر نہ ہونے کا ٹیسٹ پاس کرلیا

پیر 20 اپریل 2015 12:10

مرسیڈیز کے نئے ماڈل نے کلاشنکوف کی گولیوں سے متاثر نہ ہونے کا ٹیسٹ پاس کرلیا

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20اپریل۔2015ء) امریکہ میں مرسیڈیز کے نئے ماڈل نے کلاشنکوف کی گولیوں سے متاثر نہ ہونے کا ٹیسٹ پاس کرلیا۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق دنیا کی مہنگی ترین عالیشان گاڑی مرسیڈیز کا نیا ماڈل پہلے سے زیادہ جدید ہے،امریکہ میں مرسیڈیزبینز کے نئے ماڈل کی خصوصیات جانچنے کیلئے ٹیسٹ کیا گیالگژری گاڑی مرسیڈیز کے نئے ماڈل نے کلاشنکوف کی برستی گولیوں کا ٹیسٹ پاس کرلیاچند فٹ کے فاصلے سے کی جانے والی فائرنگ سے اس لگژری گاڑی کی ونڈ اسکرین پرنصب مضبوط ترین گلاس کی اوپری تہہ متاثر ہوئی تاہم اندر موجوڈ ڈرائیور بالکل محفوظ رہابرابر نشست پربیٹھنے والا بھی محفو ظ ہوگا۔

متعلقہ عنوان :

Browse Latest Weird News in Urdu