Dante Alighieri - Article No. 143

Dante Alighieri

دانتے - تحریر نمبر 143



دانتے، جس کا نام طربیہٴ خداوندیThe Divine Comedy کی وجہ سے زندئہ جاوید ہے، مولانا روم کی وفات سے آٹھ سال پہلے اٹلی کے شہر فلور نس میں میں 1265ء میں پیدا ہوا۔ بچپن میں اس کی والدہ کا انتقال ہو گیا تھا اور باپ نے دوسری شادی کر لی تھی۔ سوتیلی ماں کی موجودگی نے اس کے ذہن پر گہرا اثر ڈالا۔۔۔۔۔۔

جمعہ 28 ستمبر 2007

Browse More Urdu Literature Articles