Rehman Baba - Article No. 137

رحمان بابا - تحریر نمبر 137

رحمان بابا جن کا اصل نام عبد الرحمن تھا۔ بلاخوف تردید پشتو زبان کے سب سے بڑے صوفی شاعر تھے۔ مورخین کے مطابق ان کی ولادت بہادر کلی کے مقام پر۱۶۵۳ء میں ہوئی۔ انہوں نے ابتدائی اور دینی تعلیم ملا یوسف زئی سے حاصل کی ۔وہ صوفیاء کے چشتیہ مکتبہ فکر سے تعلق رکھتے تھے

Browse More Urdu Literature Articles