Alam Khurshid

عالم خورشید

عالم خورشید ہندوستان کی ریاست بہار کے علاقہ ارا میں 1959ء میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے صحافت میں پوسٹ گریجویشن کی۔ ان کی غزلیں، نظمیں، آرٹیکل اور تنقیدی تحریریں موقر مجلوں میں شائع ہوتی رہتی ہیں۔ انہوں نے بہت سی ہندی نظموں، افسانوں وغیرہ کا اردو ترجمہ بھی کیا ہے۔

NameAlam Khurshid
Urdu Nameعالم خورشید
GenderMale
More Adab Writers and Urdu Poets