Jigar Murad Abadi Profile & Information

Complete profile & information about famous Urdu writer Jigar Murad Abadi جگر مراد آبادی - Read complete profile, contact information and life history of Jigar Murad Abadi
Jigar Murad Abadi Profile & Information

جگر مراد آبادی

آپ کا تخلص‘‘‘جگر مرادآبادی‘‘‘ تھا۔ بھارت کی ریاست اترپردیش کے شہر مراداباد میں پیدا ہوئے۔ اردو کے مشہور شاعر گذرے ہیں۔ آپ ٦ اپریل ١٨٩٨ کو مرادآباد میں پیدا ہوے .آپ بیسویں صدی کے اردو کے مشور شاعروں میں سے ایک ہیں .آپ کو سب سے زیادہ نظموں کو جمع کرنے پر ایوورڈ ملا .آپ کم عمر میں ہی اپنے والد سے محروم ہو گۓ اور آپ کا بچپن آسان نہیں تھا .آپ نے مدرسے سے اردو اور فارسی سیکھی .شروع میں آپ کے شاعری کے استاد رسہ رامپوری تھے .آپ گزل لکھنے کے ایک سکول سے تعلق رکھتے تھے .آپ کا ٩ ستمبر ١٩٦٠ کو انتقال ہو گیا .گوندا میں ایک رہائشی کالونی کا نام آپ کے ننم پر \\\'جگر گنج \\\' رکھا گیا ہے .وہاں ایک سچول بھی آپ کے نام پر جگر میموریل انٹر کالج رکھا گیا ہے. .
Urdu Name جگر مراد آبادی
English Name Jigar Murad Abadi
Gender male

Browse Profiles of Writers & Adeeb