Noshi Gilani Profile & Information

Complete profile & information about famous Urdu writer Noshi Gilani نوشی گیلانی - Read complete profile, contact information and life history of Noshi Gilani
Noshi Gilani Profile & Information

نوشی گیلانی

نوشی گیلانی 14مارچ1964میں بہاولپور پنجاب میں پیدا ہوئیں۔آپ ایم۔اے اقبالیات،ایم۔اے اردو ادب اور ایم۔اے فارسی ہیں۔آپ کو خواجہ فرید ایوارڈ سے نوازا جا چکا ہے۔آپ "ینگ جنریشن آف فی میل پوئیٹس"کی رکن بھی ہیں۔ نوشی گیلانی کی کتاب"ہوا چپکے سے کہتی ہے"کا پہلا ایڈیشن اردو بازار میں پہنچنے کے دو گھنٹے کے بعد ہی ختم ہو گیا تھا جو اپنے آپ میں ایک ریکارڈ ہے۔ نوشی گیلانی کی شاعری کا ترجمہ انگریزی زبان میں ہو چکا ہے ۔ان کی مشہور کتابوں میں"محبتیں جب شمار کرنا،اداس ہونے کے دن نہیں ہیں،پہلا لفظ محبت لکھا،ہم تیرا انتظار کرتے رہے،ہوا چپکے سے کہتی ہے" شامل ہیں۔علاوہ ازیں ان کی ان کی منتخب نظمیں اور غزلیں مجموعے کی شکل میں شائع ہو چکیں ہیں۔
Urdu Name نوشی گیلانی
English Name Noshi Gilani
Gender female
Email Noshi Gilani Email Address

Browse Profiles of Writers & Adeeb