Rashid Mufti Profile & Information

Complete profile & information about famous Urdu writer Rashid Mufti راشد مفتی - Read complete profile, contact information and life history of Rashid Mufti

راشد مفتی

نام منشی راشد حسین اور تخلص راشد ہے۔مرادآباد میں پیدا ہوئے۔ عمر کے تقریبا ۵سال آبائی شہر مراد آباد میں گزرے تھے کہ والدین کے ہمراہ پاکستان آگئے۔ کوئٹہ ،سکھر اور کراچی یہ تین شہر ہیں جہاں ا ن کی شاعری مختلف مراحل سے گزری۔ شاعری کے علاوہ انھیں فکشن سے بھی دل چسپی ہے۔ راشد مفتی نے کئے غیر ملکی افسانہ نگاروں کی تخلیقات کو اردو میں منتقل کیا ہے جو مختلف پرچوں میں چھپ چکے ہیں۔ ’’واسوخت ‘‘ان کی شاعری کا مجموعہ ہے۔
Urdu Name راشد مفتی
English Name Rashid Mufti
Gender male

Browse Profiles of Writers & Adeeb