Siraj Aurangabadi Profile & Information

Complete profile & information about famous Urdu writer Siraj Aurangabadi سراج اورنگ آبادی - Read complete profile, contact information and life history of Siraj Aurangabadi
Siraj Aurangabadi Profile & Information

سراج اورنگ آبادی

سراج اورنگ آبادی دکنی شعراء میں ولی کے بعد اردو کے سب سے بڑے شاعر ہیں۔ سراج کی کلیات میں غزلیں، قصیدے، رباعیات اور مثنوی شامل ہیں۔ لیکن وہ اپنی مثنوی 'بوستانِ خیال' اور اپنی غزلوں کی وجہ سے مشہور ہوئے تھے۔ سراج نے 1734ء میں بیس سال کی عمر میں حضرت شاہ عبدالرحمن چشتیؒ کی بیعت کی۔ اسی زمانے میں انہوں نے اردو میں شعر گوئی کا آغاز کیا تھا۔ 1740ء کے بعد انہوں نے اپنے مرشد کے حکم پر شاعری کو خیرباد کہہ دیا۔
Urdu Name سراج اورنگ آبادی
English Name Siraj Aurangabadi
Gender male

Browse Profiles of Writers & Adeeb