Chichawatni

UrduPoint Chichawatni

اٗردو پوائنٹ چیچہ وطنی

Chichawatni

اُردو پوائنٹ پاکستان کے ’’چیچہ وطنی‘‘ سیکشن پر خوش آمدید۔۔۔ اس صفحہ پر آپ چیچہ وطنی شہر کی تمام معلومات، خبریں، تصاویر، ویڈیوز اور مضامین وغیرہ دیکھ سکتے ہیں۔ اس نئے سلسلے کے آغاز کا مقصد صارفین کو اُنکے شہر کی ہر بات بروقت پہنچانا ہے۔ اگر آپ بھی اپنے شہر کی کوئی خبر، ویڈیو، تصاویر وغیرہ ہمیں اشاعت کیلئے ارسال کرنا چاہتے ہیں تو براہ مہربانی Pakistan@UrduPoint.com پر ای میل کیجئے۔ اپنے شہر کا نام ای میل میں ضرور ارسال کیجئے۔

چیچہ وطنی کی خبریں

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد کاشف اسلم کا چیچہ وطنی وزٹ

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد کاشف اسلم کا چیچہ وطنی وزٹ

انسپکٹر جنرل نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس سید کلیم امام کے احکامات ..

انسپکٹر جنرل نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس سید کلیم امام کے احکامات کی روشنی میں ڈی آئی جی سنٹرل زون مسرور عالم کولاچی اور سیکٹر کمانڈر عاطف شہزاد کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے موٹروے پولیس بیٹ نمبر 16 چیچہ وطنی کہ ڈی ایس پی سہیل افضل نے مقامی ٹرانسپورٹرز کے ساتھ ایک میٹنگ کی۔

چیچہ وطنی،نور شاہ واٹرڈسپوزل سٹیشن کو دوبارہ فعال کر دیا ہے، کمشنر

تحریک انصاف ملکی سیاست میں ایک ایسا برانڈ ہے جسے ہر باوقار کی بے توقیری اور گالی گلوچ کے سوا کوئی کام نہیں،لیگی رہنماء چودھری محمدمنیر ازہر

چیچہ وطنی ،پولیس مقابلہ ،موٹر سائیکل سوار 2 مسلح ڈاکو ہلاک ،ایک پولیس اہلکار زخمی ہو گیا

ساہیوال میں سمال انڈسٹرئیل اسٹیٹ II کے قیام کے لئے جگہ کا انتخاب کر لیا گیا

چیچہ وطنی،ٹریکٹر ٹرالی کی گدھا ریڑھی کو ٹکر ،تین بچے جاں بحق ،والدین زخمی

انسپیکٹر جنرل نیشنل ہائی وے اینڈ موٹر وے پولیس سید کلیم امام کے احکامات ..

انسپیکٹر جنرل نیشنل ہائی وے اینڈ موٹر وے پولیس سید کلیم امام کے احکامات کی روشنی میں ڈی آئی جی سنٹرل زون مسرور عالم کولاچی اور سیکٹر کمانڈر عاطف شہزاد کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے HID اور LED لائٹس والی گاڑیوں کے خلاف ‏انفورسمنٹ مہم کا آغاز کر دیا گیا

چیچہ وطنی پولیس کی اشتہاری مجرمان کے خلاف مہم کے دوران خطرناک اشتہاری ..

چیچہ وطنی پولیس کی اشتہاری مجرمان کے خلاف مہم کے دوران خطرناک اشتہاری مجرم گرفتار

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد کاشف اسلم کی ہدایت پر SHO تھانہ غازی آباد سید ..

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد کاشف اسلم کی ہدایت پر SHO تھانہ غازی آباد سید علی حسن کاظمی اور ان کی ٹیم نے راہزنی اور ڈکیتی میں ملوث گینگ گرفتار کرلیے

آوارہ کتوں کی تلفی مہم، تین دنوں میں 330 کتے تلف کردیئے گئے

شہر بھر میں 20 انصاف سستی موبائل شاپس عوام کو مارکیٹ ریٹ سے کم نرخوں پر اشیائے صرف فراہم کر رہی ہیں، اے ڈی ایگری مارکیٹنگ

تھانہ شاہکوٹ پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی

تھانہ شاہکوٹ پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی

عوام کو ریلیف دینے کیلئے ضروری اشیائے صرف کی نئی قیمتوں کا تعین

مزید چیچہ وطنی کی خبریں
Chichawatni is important city in Pakistan, UrduPoint provides local news of Chichawatni on the UrduPoint Pakistan Section. Read latest Urdu news, articles, photos, videos and events details. We cover each and every news of Chichawatni city to provide the full coverage of Chichawatni’s events and incidents.