Almond Cupcake Recipe In Urdu - Recipe No. 7647

Almond Cupcake Urdu recipe is available at UrduPoint. Almond Cupcake is a famous dish in this region. You can read here Almond Cupcake recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Almond Cupcake. You can know the complete method to make Almond Cupcake on this page. We will also tell you how long it will take to make Almond Cupcake. Read the recipe, ingredients, and everything related to Almond Cupcake below.

آلمنڈ کپ کیک بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7647

Almond Cupcake Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

7 افراد

Ingredients - اجزاء

1 میدہ 3/4 کپ

2 انڈے 3 عدد

3 شکر 3/4 کپ

4 بادام 4 کھانے کے چمچے (موٹا موٹا کوٹ لیں)

5 مکھن 3/4 کپ

6 بیکنگ پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ

7 ونیلا ایسنس 1 چائے کا چمچہ

8 پیپر کپ حسبِ ضرورت

9 مفن ٹرے حسبِ ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1میدہ اور بیکنگ پاؤڈر کو ایک ساتھ چھان کر ایک طرف رکھ لیں۔
  2. 2 ایک پیالے میں مکھن اور شکر ملا کر خوب پھینٹیں‘ اس میں ایک ایک کر کے انڈے شامل کریں اور مسلسل پھینٹتے رہیں۔
  3. 3 ونیلا ایسنس شامل کر کے پھینٹیں اس کے بعد 3 کھانے کے چمچے بادام ڈال کر ہلکے ہلکے مکس کریں۔
  4. 4 اس مکسچر میں چھنا ہوا میدہ اور بیکنگ پاؤڈر ڈال کر مکس کریں۔
  5. 5 ایک مفن ٹرے کو تیل لگا کر چکنا کر لیں اس کے بعد اس میں پیپر کپ کو چکنا کر کے بچھائیں۔
  6. 6 تیار کئے ہوئے کیک کے مکسچر کو چمچے کی مدد سے مفن ٹن میں ڈالیں۔
  7. 7 مفن ٹرے کو مکسچر سے پوری طرح نہ بھریں تھوڑا حصہ خالی چھوڑ دیں۔
  8. 8 باقی بچے ہوئے باداموں کو کیک کے مکسچر پر چھڑکیں۔
  9. 9 مفن ٹرے کو پہلے سے گرم اوون میں 140C پر رکھ کر 15-20 منٹ تک بیک کریں۔
  10. 10 کیک کی اوپری سطح جب براؤن ہونے لگے تو ٹرے کو اوون سے نکال لیں۔
  11. 11 مزیدار آلمنڈ کپ کیک تیار ہیں۔انہیں شام کی چائے کے ساتھ سرو کریں۔

(766) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Cake

Urdu cooking recipe of Almond Cupcake, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Almond Cupcake is a Cake, and listed in the cake. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 7 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.