Rainbow Chicken Rice Cake Recipe In Urdu

رینبو چکن رائس کیک بنانے کی ترکیب

Rainbow Chicken Rice Cake Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

9 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

8 افراد

کیلوریز‎

387 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 چکن 1/2کلو ( اسٹرپس کا ٹ کرنمک ڈال کر اُبال لیں)
2 چاول(اُبلے ہوئے) 1 1/2کپ
3 سیاہ مرچ پاوٴڈر 1/2چائے کا چمچہ
4 سفید مرچ پاوٴڈر 1 چائے کا چمچہ
5 مایو کریم 1/2کپ
6 کیچپ 1/4کپ
7 ہرافوڈ کلر چٹکی
8 لال فوڈ کلر 1چٹکی
9 نمک حسبِ ضرورت
10 تیل حسبِ ضرورت
11 پودینہ سجاوٹ کے لیے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پیالے میں اُبلی ہوئی چکن ‘نمک ‘ سفید مرچ پاوٴڈر ‘ سیاہ مرچ پاوٴڈہ ‘ مایو کریم اور کیچپ ڈال کر مکس کر دیں
  2. 2 اُبلے ہوئے چاولوں کو دو الگ پیالوں میں کر لیں ایک میں لال فوڈ کلر اور دوسرے میں ہرا فوڈ کلر ملادیں
  3. 3 ایک بڑے پیالے کواچھی طرح گریس کر کے سب سے پہلے چکن کے آمزے کی تہہ لگائیں
  4. 4 پھر ہرے چاول ڈالیں ‘ پھر چکن کی تہہ لگاکر ریڈ چاولوں کی تہہ لگائیں
  5. 5 ہاتھوں سے ہلکا سا پریس کر لیں سرونگ پلیٹ پیالے کے اُوپر رکھ دیں
  6. 6 پلیٹ کے ساتھ پیالے کو پلیٹ کر احتیا ط سے اُٹھالیں
  7. 7 مزید ار اور خوش رنگ رینبو چکن رائس کیک تیار ہے پودینے سے گارنش کر کے کیچپ کے ساتھ سرو کریں

متعلقہ پکوان

(4666) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Cake - مزید کیک

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Rainbow Chicken Rice Cake, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Rainbow Chicken Rice Cake is a Cake, and listed in the cake. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 9 minutes and it serves upto 8 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.