Hari Mirch Gosht Recipe In Urdu - Recipe No. 7321

Hari Mirch Gosht Urdu recipe is available at UrduPoint. Hari Mirch Gosht is a famous dish in this region. You can read here Hari Mirch Gosht recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Hari Mirch Gosht. You can know the complete method to make Hari Mirch Gosht on this page. We will also tell you how long it will take to make Hari Mirch Gosht. Read the recipe, ingredients, and everything related to Hari Mirch Gosht below.

ہری مرچ گوشت بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7321

Hari Mirch Gosht Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مٹن 750 گرام (ہڈی کے ساتھ 1 پیس میں کاٹ لیں)

2 تیل حسب ضرورت

3 ثابت الائچی 8 عدد

4 لونگ 8 عدد

5 دار چینی 3 انچ کا ٹکڑا

6 جاوتری 1 چائے کا چمچہ

7 تیزپات 3 عدد

8 ادرک پیسٹ 2 چائے کے چمچے

9 لہسن پیسٹ 1 کھانے کا چمچہ

10 سرخ مرچ پاؤڈر 2 چائے کے چمچے

11 دھنیا پاؤڈر 2 چائے کے چمچے

12 زیرہ پاؤڈر 2 چائے کے چمچے

13 گرم مصالحہ پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ

14 پیاز 200 گرام

15 دہی 120 گرام

16 ٹماٹر پری 120 گرام

17 سنہری پیاز کا پیسٹ 120 گرام

18 پانی 750 ملی لیٹر

19 ثابت کالی مرچ 1 چائے کا چمچہ

20 ثابت ہری مرچیں 8 عدد

21 ہلدی پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچہ

22 نمک حسب ذائقہ

سجاوٹ کے لئے:

1 ادرک کی قاشیں 1 چائے کا چمچہ

2 ہری مرچیں 3 عدد

3 ہرا دھنیا 2 چائے کے چمچے (باریک چوپ کر لیں)

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سب سے پہلے ایک برتن میں تیل گرم کریں۔
  2. 2 اس میں ثابت الائچی‘لونگ‘دار چینی‘جاوتری‘تیزپات‘اور ہری مرچیں ڈال کر بھون لیں۔
  3. 3 اس کے بعد لہسن‘ادرک پیسٹ ڈال کر بھونیں۔
  4. 4 کچھ دیر بھوننے کے بعد نمک‘ہلدی پاؤڈر‘سرخ مرچ پاؤڈر‘دھنیا پاؤڈر اور زیرہ پاؤڈر شامل کر لیں۔
  5. 5 اس کے بعد مٹن ڈال کر پکائیں اور جب مٹن سنہرا ہو جائے تو اس میں دہی ڈال کر بھون لیں۔
  6. 6 اس کے بعد پیاز اور پانی ڈال کر پکائیں۔
  7. 7 جب پکنے کے قریب ہو تو اس سنہری کی ہوئی پیاز کا پیسٹ اور ٹماٹر پری ڈال دیں اور آخر میں گرم مصالحہ پاؤڈر ڈال دیں۔
  8. 8 گرم گرم شروع کرنے سے پہلے ہرا دھنیا‘مرچیں اور ادرک سے سجا لیں اور گرم گرم نان یا روٹی کے ساتھ شروع کریں۔

(2690) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton And Beef

Urdu cooking recipe of Hari Mirch Gosht, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Hari Mirch Gosht is a Mutton And Beef, and listed in the gosht aur beef. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.