Mirch Kaleji Recipe In Urdu

کٹی مرچ کلیجی بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Mirch Kaleji, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Mirch Kaleji is a Mutton And Beef, and listed in the gosht aur beef. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Mirch Kaleji Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

203 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 تیل آدھا کپ
2 پسا ہوا لہسن ایک کھانے کا چمچ
3 پسی ہوئی ادرک ایک کھانے کا چمچ
4 چوکور کٹی ہوئی پیاز ایک عدد
5 چوکور کٹے ہوئے ٹماٹر دو عدد
6 پسا گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچ
7 سوکھی میتھی ایک چائے کا چمچ
8 زیرہ ایک چائے کا چمچ
9 کلیجی آدھا کلو
10 کٹی ہوئی ہری مرچ ایک کھانے کا چمچ
11 ادرک ایک چائے کا چمچ
12 کٹا ہوا دھنیا ایک چائے کا چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سب سے پہلے کڑاہی میں تیل گرم کریں
  2. 2 پھر اس میں لہسن، ادرک اور پیاز ڈال کر ہلکا سا بھونیں
  3. 3 جب پانی خشک ہونے لگے تو ٹماٹر اور تمام مصالحے ڈال کر دو یا تین منٹ تک مصالحہ پکنے دیں
  4. 4 کلیجی کو دھو کر جالی میں رکھ دیں تاکہ اس کا پانی نکل جائے
  5. 5 پھر تیار کیے ہوئے مصالحے میں کلیجی ڈال دیں اور اسے دوبارہ بھونیں
  6. 6 جب پانی خشک ہونے لگے تو دھیمی آنچ پر ڈھکنا رکھ کر تھوڑی دیر تک پکنے دیں
  7. 7 زیادہ دیر تک نہیں پکائیں ورنہ کلیجی سخت ہو جائے گی
  8. 8 جب تیل اوپر آجائے تو ہری مرچ، ادرک اور ہرا دھنیا ڈال کر اُتار لیں
  9. 9 مزیدار بھنی کلیجی تیار ہے

متعلقہ پکوان

(2033) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton And Beef - مزید گوشت کی متفرق ڈشیں

More Recipes - مزید تراکیب