Brain With Vegetable Recipe In Urdu

برین ود ویجی ٹیبل بنانے کی ترکیب

Brain With Vegetable Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

50 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

کیلوریز‎

260 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 بکرے کے برین 2 عدد
2 ٹماٹر چار عدد
3 ہرا پیاز (باریک کٹا ہوا) آدھا کپ
4 آلو ابلے ہوئے دو عدد چوکور کاٹ لیں
5 مٹر ابلے ہوئے آدھا کپ
6 لال مرچ پاؤڈر دو چائے کے چمچے
7 ہری مرچ ہرا دھنیا حسب پسند (باریک کٹا ہوا)
8 ہلدی آدھا چائے کا چمچہ
9 نمک ایک چائے کا چمچہ
10 گرم مصالحہ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچہ
11 آئل آدھا کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سب سے پہلے برین کو اچھی طرح صاف کر کے ہلدی ڈال کر ابال لیں
  2. 2 تقریباً5منٹ ابالنے کے بعد اس پانی سے نکال لیں
  3. 3 جس میں ابالا تھا وہ پانی پھینک دیں
  4. 4 اب آئل گرم کر کے پیاز ڈالیں ہلکا سا گلابی ہو تو ٹماٹر نمک اور مرچ ڈال کر مصالحہ بھون لیں
  5. 5 اب اس میں برین آلو اور مٹر ڈال کر بھونیں
  6. 6 تقریباً5منٹ بھوننے کے بعد اس میں گرم مصالحہ چھڑک دیں اور کسی اچھی سی سرونگ ڈش میں نکال کر ہرادھنیا اور ہری مرچ چھڑک دیں
  7. 7 مزیدار برین ودھ ویجی ٹیبل گرم گرم چپاتیوں کے ساتھ سرو کر یں

متعلقہ پکوان

(5388) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton And Beef - مزید گوشت کی متفرق ڈشیں

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Brain With Vegetable, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Brain With Vegetable is a Mutton And Beef, and listed in the gosht aur beef. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 50 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.