Moroccan Rice Recipe In Urdu - Recipe No. 6419

Moroccan Rice Urdu recipe is available at UrduPoint. Moroccan Rice is a famous dish in this region. You can read here Moroccan Rice recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Moroccan Rice. You can know the complete method to make Moroccan Rice on this page. We will also tell you how long it will take to make Moroccan Rice. Read the recipe, ingredients, and everything related to Moroccan Rice below.

مراکشی رائس بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6419

Moroccan Rice Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

45 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چاول تین پیالی

2 سویاں فرائی کی ہوئی ایک پیالی

3 مٹر ابلے ہوئے ایک پیالی

4 گاجر ایک پیالی

5 آلو کے کیوبز ایک پیالی

6 نمک حسب ذائقہ

7 لہسن ادرک پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ

8 سفید مرچ پسی ہوئی ایک چائے کا چمچ

9 کشمش ایک چوتھائی پیالی

10 لونگ تین سے چار عدد

11 تیزپات ایک عدد

12 دار چینی ایک چھوٹا ٹکڑا

13 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1آلو اور گاجر کے چھوٹے کیوبز کو ابال کر رکھ لیں،چاولوں کو دھو کر بھگودیں۔
  2. 2 پھر ایک پین میں کوکنگ آئل میں مٹر،آلو اور گاجر کو فرائی کرکے نکال لیں۔پھر اسی پین میں ادرک لہسن ڈال کر بھونیں اور ساتھ ہی ثابت گرم مصالحہ اور نمک ڈال دیں۔
  3. 3 ڈھائی سے تین پیالی پانی ڈال کر ابال آنے تک پکائیں،پھر اس میں چاول شامل کریں اور ساتھ ہی سفید مرچ پاؤڈر ڈالیں اور اچھی طرح مکس کریں۔
  4. 4 جب چاولوں کا پانی خشک ہو جائے تو اس میں تمام سبزیاں ڈال کر مکس کریں اور دم پر رکھ دیں۔
  5. 5 تیار ہونے پر ڈش میں سب سے پہلے چاولوں کو نکالیں اس کے اوپر فرائی سویاں اور آخر میں کشمش ڈالیں۔

(11797) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pulao

Urdu cooking recipe of Moroccan Rice, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Moroccan Rice is a Pulao, and listed in the pulao Pilaf. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 45 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.