Sabziyon Ka Pulao Recipe In Urdu

سبزیوں کا پلاؤ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Sabziyon Ka Pulao, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Sabziyon Ka Pulao is a Pulao, and listed in the pulao Pilaf. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Sabziyon Ka Pulao Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

359 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 چاول ایک سیر
2 آلو پاؤ بھر
3 گھی، شلغم، مٹر، پیاز، ادرک ایک ایک پاؤ
4 بینگن آدھ پاؤ
5 ادرک ایک انچ کا ٹکڑا
6 لہسن چند تریاں
7 خشخاش، تل، دھنیا ایک ایک چمچہ
8 لونگ چھ دانے
9 بڑی الائچی تین عدد
10 دار چینی دو ٹکڑے
11 سیاہ مرچ ثابت دوتوے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چاول صاف کر کے بھگو دیں
  2. 2 سبزیاں صاف کر کے کاٹ لیں
  3. 3 آدھا گھی کڑ کڑا کر سبزیاں بادامی تل لیں
  4. 4 یہ تلی ہوئی سبزیاں علیحدہ رکھ لیں
  5. 5 اب باقی گھی میں پیاز کے لچھے بادامی کر یں
  6. 6 انہیں ادرک، لہسن پیس کر زیرہ، الائچی، ثابت مرچیں، نمک، مرچ، تل خشخاش بھی ڈال دیں ساتھ دہی ڈال دیں
  7. 7 پانی خشک ہونے پر سبزیاں ڈال کر بھونیں
  8. 8 ایک کنی رکھ کر چاول ابال لیں
  9. 9 اب دیگچی میں پہلے چاولوں کی تہہ جمائیں
  10. 10 پھر سبزیوں کی اس طرح تین چار تہیں جما دیں
  11. 11 اوپر ہرا دھنیا مرچ ڈالیں اور دم دے دیں

متعلقہ پکوان

(4258) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pulao - مزید پلائو۔ مختلف اقسام کے پلائو

More Recipes - مزید تراکیب