Dal Aur Palak Recipe In Urdu - Recipe No. 4801

Dal Aur Palak Urdu recipe is available at UrduPoint. Dal Aur Palak is a famous dish in this region. You can read here Dal Aur Palak recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Dal Aur Palak. You can know the complete method to make Dal Aur Palak on this page. We will also tell you how long it will take to make Dal Aur Palak. Read the recipe, ingredients, and everything related to Dal Aur Palak below.

پالک کی دال بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 4801

Dal Aur Palak Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 1 کپ ارہر (Arhar) دال

2 1 چائے کا چمچ ادرک۔۔ کٹا ہوا

3 1 چائے کا چمچ سبز مرچیں۔ کٹی ہوئی

4 چائے کا چمچ پسی ہوئی ہلدی

5 نمک حسبِ ذائقہ

6 چائے کا چمچ پسی ہوئی سرخ مرچ

7 1 چائے کا چمچ آئل

8 3 عدد بے لیف (تیز پات / تیج پات)

9 3 عدد لونگ

10 3 عدد سالم خشک سرخ مرچیں۔ ٹکڑوں میں کٹی ہوئی

11 چائے کا چمچ زیرہ

12 1 چٹکی ہینگ

13 2 کپ پالک کٹی ہوئی

برائے گارنش:

1 2 کھانے کے چمچ دھنیا کٹا ہوا

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ارہر دال صاف کریں اور دھوئیں
  2. 2 15 تا 20 منٹ تک ارہر دال پانی میں بھگو دیں
  3. 3 نچوڑ لیں
  4. 4 ادرک۔ سبز مرچیں۔ ہلدی۔ نمک۔ اور 1 کپ پانی شامل کریں
  5. 5 15 تا 20 منٹ تک پریشر ککر میں پکائیں
  6. 6 اس دوران درمیانی آنچ رکھیں
  7. 7 اس وقت تک پکائیں حتیٰ کہ دال پک (گل) جائے
  8. 8 ڈھکن کھولنے سے قبل بھاپ خارج کر دیں
  9. 9 پھینٹیں حتیٰ کہ دال بخوبی کچلی جائے
  10. 10 ایک جانب رکھ دیں
  11. 11 تڑکہ لگانے کے لیے ایک پین میں آئل گرم کریں
  12. 12 آئل میں تیز پات / تیج پات ۔ لونگ۔ سرخ مرچیں۔ زیرہ اور ہینگ شامل کریں
  13. 13 زیرہ جب چٹخنے لگے تب پالک شامل کریں
  14. 14 2 منٹ تک بھونیں
  15. 15 اسے دال میں شامل کریں
  16. 16 5 منٹ تک اُبلنے کے قریب آگ پر پڑا رہنے دیں
  17. 17 دھنیا کے ساتھ گارنش کریں
  18. 18 گرما گرم ہی کھانے کے لیے پیش کریں

(7416) ووٹ وصول ہوئے

Related Tag

More Recipes From Daal

More Recipes

Urdu cooking recipe of Dal Aur Palak, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Dal Aur Palak is a Daal, and listed in the pulses lentils. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.