Dal Pakhtooni Recipe In Urdu

دال پختونی بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Dal Pakhtooni, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Dal Pakhtooni is a Daal, and listed in the pulses lentils. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Dal Pakhtooni Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 ثابت ارد ایک کپ
2 نمک حسب ذائقہ
3 ادرک لہسن کاپیسٹ دودو کھانے کے چمچے
4 لال مرچ ایک کھانے کاچمچہ
5 مکھن ایک چھٹانک
6 بالائی ایک کپ
7 ٹماٹر پیسٹ ڈیڑھ کپ
8 گرم مصالحہ دو چائے کے چمچے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ثابت اُرددال چن کر دھولیں
  2. 2 اسے چار کپ پانی میں رات بھر بھگودیں
  3. 3 اسے چار پانی کپ پانی میں نمک ، لال مرچ (پسی ہوئی) اور ادرک پیسٹ کے ساتھ پکائیں
  4. 4 یہاں تک کہ اُبال آجائے
  5. 5 آنچ کم کرکے تقریباََ ایک گھنٹے تک ہلکی آنچ پر پکائیں یا پھر اس وقت تک کہ یہ مکمل طور پر پک جائے اور نرم ہوجائے
  6. 6 ایک موٹے پیندے کے پین میں مکھن پگھلائیں اور آدھے پانی میں گھولا ہوا لہسن پیسٹ ڈالیں
  7. 7 دو منٹ تک پکائیں اور برابر ہلاتے جائیں۔ٹماٹر پیسٹ ، مکھن ، گرم مسالا (پسا ہوا) ڈالیں اور اس میں پکی ہوئی دال ڈالیں اور دھیمی آنچ پر ایک گھنٹے تک پکائیں
  8. 8 وقفے وقفے سے ہلاتے رہیں
  9. 9 اگر ضرور ہوتو پانی ڈالیں
  10. 10 بالائی ڈالیں، ذائقہ چکھیں اور مزید دس منٹ تک ہلکی آنچ پر پکائیں
  11. 11 دال گاڑھی رہنی چاہئے۔اپنی پسند کی روٹی کے ساتھ گرم گرم پیش کریں

متعلقہ پکوان

(2950) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Daal - مزید دالیں

More Recipes - مزید تراکیب