Murgh Makhani Recipe In Urdu

مرغ مکھن پالک بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Murgh Makhani, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Murgh Makhani is a Saag Aur Palak, and listed in the Spinach and saag. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Murgh Makhani Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

278 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 چکن آدھا کلو
2 لہسن ادرک پیسٹ ایک کھانے کا چمچہ
3 دہی آدھا کپ
4 پالک ایک کپ (ابال لیں اور پیس لیں)
5 قصوری میتھی ایک چائے کا چمچہ
6 کھانے کا لال رنگ چند قطرے
7 مکھن دو اونس
8 فریش کریم دو کھانے کے چمچے
9 نمک ایک چائے کا چمچہ
10 ٹماٹر پیسٹ چار کھانے کے چمچے
11 لیمن جوس ایک کھانے کا چمچہ
12 گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچہ
13 لال مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ
14 تیل کپ دودھ کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک بڑے پیالے میں لہسن، ادرک پیسٹ، نمک، لیمن جوس، گرم مصالحہ، مرچ، ٹماٹر اور دہی کو اچھی طرح مکس کرلیں
  2. 2 اس میں چکن شامل کر کے ایک گھنٹے کے لئے میرینیٹ ہونے رکھ دیں
  3. 3 ایک پین میں تیل اور مکھن گرم کر یں
  4. 4 اس میں پیاز فرائی کریں
  5. 5 پیاز گولڈن براؤن ہو جائے تو چکن شامل کر کے پکائیں
  6. 6 جب چکن تقریباً پک جائے تو پالک، فریش کریم اور قصوری میتھی ڈال کر مزید پانچ منٹ پکائیں
  7. 7 مرغ مکھن پالک تیار ہے

متعلقہ پکوان

(4298) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Saag Aur Palak - مزید ساگ اور پالک

More Recipes - مزید تراکیب