Afghani Pulao Recipe In Urdu

افغانی پلاؤ بنانے کی ترکیب

Afghani Pulao Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

45 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مرغی آدھا کلو
2 تیز پتہ دوعدد
3 نمک آدھا چائے کا چمچ
4 مرغی میں نمک اور تیز پتہ ڈال کر تھوڑا دسا پانی ڈال کر ابال لیں
5 تیل ایک چوتھائی کپ
6 ادرک ایک چائے کا چمچ
7 لہسن ایک چائے کا چمچ
8 پیاز ایک کپ تل کر
9 بادام ایک چوتھائی کپ کوٹ کر
10 چاول ایک پاؤ
11 دہی ایک چوتھائی کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1تیل گرم کریں پیاز تل لیں آدھی پیاز نکال لیں
  2. 2 پھر ابالی ہوئی مرغ، ادرک ، لہسن دہی میں ڈال کر فرائی کریں (پانچ منٹ)
  3. 3 چاول ابال لیں اور بادام کو دوکھانے کے چمچ مکھن میں تل لیں
  4. 4 اب پتیلے میں چاول ڈالیں پھر مرغی اور پھر چاول ڈال کردم پردومنٹ رکھ دیں
  5. 5 ڈش میں نکال کربادام اور پیاز چھڑک دیں
  6. 6 مزیدارافغانی پلاؤ گرم گرم پیش کریں

متعلقہ پکوان

(6186) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Afghani Food - مزید افغانی کھانے

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Afghani Pulao, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Afghani Pulao is a Afghani Food, and listed in the afghan food. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 45 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.