Kebab Afghani Recipe In Urdu

افغانی کباب بنانے کی ترکیب

Kebab Afghani Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

120 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

270 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 گائے کا قیمہ ایک کلوباریک پسا ہوا
2 ہری مرچ دو عدد باریک کٹی ہوئی
3 ثابت کالی مرچ ڈیڑھ چائے کا چمچہ گدردی گدری پسی ہوئی
4 پیاز درمیانی ڈلی دو عدد
5 آملیٹ کی طرح باریک کٹی ہوئی
6 ٹماٹر ایک کلو ابال کر پیس لیں
7 نمک حسب ذائقہ
8 تیل ایک پیالی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سب سے پہلے قیمے میں کٹی ہوئی پیاز آدھی ہری مرچ کالی مرچ اور نمک ملا کر اچھی طرح گوندھ لیں
  2. 2 پھر چار حصے کرکے بڑے بڑے پیڑے بنا لیں
  3. 3 ایک بڑے اور پھیلے ہوئے فرائینگ پین میں ذرا سی چکنائی لگا کر ان پیڑوں کو اچھی طرح سے سینک لیں
  4. 4 جب اچھی طرح سک جائیں تو نکال کر ٹھنڈا کر لیں
  5. 5 پھر باریک باریک قتلے کاٹ لیں
  6. 6 ایک دیگچی میں تیل ڈال کر ہلکا سا گرم کرکے ابلے ہوئے ٹماٹر بقیہ ہری مرچ کالی مرچ اور نمک ڈال کر اچھی طرح بھون کر اتار لیں
  7. 7 پھر جو قتلے کاٹ کر رکھے ہوئے ہیں انہیں فرائننگ پین میں تل کر ٹماٹروں والی دیگچی میں پھیلا کر ڈال دیں اور ہلکی آنچ میں دم پر رکھ دیں
  8. 8 گرم گرم روغنی نان کے ساتھ سروکریں

متعلقہ پکوان

(2038) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Afghani Food - مزید افغانی کھانے

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Kebab Afghani, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Kebab Afghani is a Afghani Food, and listed in the afghan food. its preparation time is only 120 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.