Almond Chocolate Ice Cream Recipe In Urdu

آلمنڈ چاکلیٹ آئس کریم بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Almond Chocolate Ice Cream, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Almond Chocolate Ice Cream is a Homemade Ice Cream, and listed in the Homemade icecream. and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Almond Chocolate Ice Cream Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

0 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

کیلوریز‎

216 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 دودھ آدھی پیالی
2 کارن فلور چائے کے دو چمچ
3 چینی کھانے کے سات چمچ
4 سادہ چاکلیٹ ایک موٹا ٹکڑا
5 گاڑھی کریم ایک پیالی
6 بادام (کترے ہوئے) بیس عدد

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک برتن میں چینی کو گرم کر کے کیرمل تیار کر لیں
  2. 2 کیرمل کو گریس (تیل /مکھن لگا کر چکنا کرنا) کی ہوئی پلیٹ میں پھیلا دیں اور ٹھنڈا ہونے پر ٹکڑے ٹکڑے (کرش )کر لیں
  3. 3 چاکلیٹ کو گرم پانی کے برتن میں رکھ کر پگھلا لیں
  4. 4 دودھ کو ابالیں اور اس میں پگھلی ہوئی چاکلیٹ اور کارن فلور شامل کر یں (چاکلیٹ سلیب کی بجائے ڈرنکنگ چاکلیٹ بھی استعمال کی جا سکتی ہے)
  5. 5 دودھ کے مرکب کو چولہے سے اتار لیں اور ٹھنڈا کر لیں
  6. 6 دودھ کے مرکب کو ایک گھنٹے کے لئے فریز کر دیں
  7. 7 ایک گھنٹے بعد فریز رسے نکال کر خوب پھینٹ لیں اور کرشڈ کیرمل، آدھی پیالی کریم اور دس بادام کترے ہوئے شامل کر یں
  8. 8 جمنے کے لئے فریز کر دیں۔ پیش کرتے ہوئے آدھی پیالی کریم اور کترے ہوئے باداموں سے سجائیں

(2532) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Homemade Ice Cream - مزید آئس کریم۔ مختلف اقسام کی آئس کریم

More Recipes - مزید تراکیب