Cassata Ice Cream Recipe In Urdu

کساٹا آئس کریم بنانے کی ترکیب

Cassata Ice Cream Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

0 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

297 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 ونیلا آئس کریم پانچ سو ملی لیٹر
2 چاکلیٹ آئس کریم دو سو ملی
3 لیٹر کریم ایک سو پچاس ملی لیٹر
4 پستہ (کترا ہوا) بیس گرام
5 اخروٹ(کترا ہوا) دس گرام
6 چیریز (چمک دار ) پچاس گرام
7 چاکلیٹ (کش کی ہوئی)چائے کے دو چمچ
8 کریم دو پیالی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ونیلا آئس کریم اور چاکلیٹ آئس کریم کو نرم ہونے دیں
  2. 2 ایک گول پیالہ لیں اور اس کے درمیان میں سٹیل کا ایک گلاس الٹ کر رکھ دیں
  3. 3 ونیلا آئس کریم کو کانٹے کی مدد سے پھینٹ لیں اور پیالے میں انڈیل دیں
  4. 4 ونیلا آئس کریم کو سیٹ ہونے کے لئے فریزر میں رکھ دیں
  5. 5 ایک پیالے میں خشک میوے اور چیریز ڈال کر اچھی طرح ملا لیں
  6. 6 ونیلا آئس کریم سیٹ ہو جائے تو اس کے درمیان سے گلاس ہٹا دیں
  7. 7 اس طرح اس کے درمیان میں ایک گڑھا بن جائے گا
  8. 8 ایک تہہ خشک میوے اور چیریز کی لگائیں
  9. 9 چاکلیٹ آئس کریم پھینٹ لیں اور گڑھے میں انڈیل دیں
  10. 10 آخری تہہ چیریز اور خشک میوے کی لگائیں
  11. 11 جمنے تک فریز کر دیں
  12. 12 پیش کرنے سے پہلے سانچے سے نکال لیں
  13. 13 اس پر پھینٹی ہوئی کریم ڈالیں اور کش کی ہوئی چاکلیٹ سے

متعلقہ پکوان

(5762) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Homemade Ice Cream - مزید آئس کریم۔ مختلف اقسام کی آئس کریم

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Cassata Ice Cream, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Cassata Ice Cream is a Homemade Ice Cream, and listed in the Homemade icecream. and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.