Alo Bukhara Qeema Biryani Recipe In Urdu

آلو بخارہ قیمہ بریانی بنانے کی ترکیب

Alo Bukhara Qeema Biryani Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

Ingredients - اجزاء

1 قیمہ موٹا آدھا کلو
2 لہسن ادرک 2کھانے کے چمچ
3 پیاز تین عدد
4 مرچ پاؤڈر1چائے کا چمچ
5 ہری مرچ پیسٹ 1چائے کا چمچ
6 گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ
7 آلو بخارے 5عدد
8 دہی ڈیڑھ کپ
9 تیز پات، دارچینی، الائچی 4عدد
10 چاول آدھا کلو
11 کالازیرہ آدھا چائے کا چمچ
12 تیل آدھا کپ
13 ہرادھنیا پودینہ ایک کپ
14 ٹماٹر پیسٹ آدھا کپ
15 ہلدی آدھائے چائے کا چمچ
16 آلو فرائی 3عدد
17 کچری پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
18 نمک حسب ذائقہ
19 جائفل جاوتری آدھا چائے کا چمچ
20 زرد ہ کا رنگ، کیوڑہ حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1تیل میں پیاز براؤن کرکے تھوڑی سی نکال لیں۔اب تیل میں الائچی، دار چینی ،تیز پات ڈالیں پھر لہسن،ادرک ،قیمہ ،نمک، مرچ، ہلدی، زیرہ ڈال کر بھونیں۔
  2. 2 اب ٹماٹر کا پیسٹ اور دہی ڈالیں تھوڑا پکائیں پھر آلو بخارے،گرم مصالحہ،کچری، ہری مرچ پیسٹ ،جائفل جاوتری ،قیمہ بھون لیں۔
  3. 3 چاولوں کو نمک اور کالا زیرہ ڈال کر بوائل کر لیں آلو کو چھوٹا سا کاٹ کر ہلکا سا بوائل کرلیں اور فرائی کرلیں ۔
  4. 4 ایک پین میں چاول، اور قیمہ گرم مصالحہ لیموں ،سلاش فرائی آلو ڈالیں پھر چاول زردہ کا رنگ ڈال کر دم پر رکھیں ․․․․رائتہ کے ساتھ شروع کریں۔

(529) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Biryani - مزید بریانی۔ مختلف اقسام کی بریانی

Urdu cooking recipe of Alo Bukhara Qeema Biryani, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Alo Bukhara Qeema Biryani is a Biryani, and listed in the biryani. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.