Yakhni Biryani Recipe In Urdu

یخنی بریانی بنانے کی ترکیب

Yakhni Biryani Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

50 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

کیلوریز‎

448 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 گوشت 1کلو
2 چاول 750گرام(دھو کر 15منٹ بھگودیں)
3 پیاز(سلائس کاٹ لیں)2-3عدد
4 ٹماٹر(باریک چوپ کر لیں)2عدد
5 ثابت گرم مصالحہ 1کھانے کا چمچہ
6 زیرہ 1چائے کا چمچہ
7 ادرک‘لہسن پیسٹ 1چائے کا چمچہ
8 سونف 1 کھانے کاچمچہ
9 کالی مرچیں5-6عدد
10 لونگ 4عدد
11 دار چینی 1انچ کا ٹکڑا
12 ثابت دھنیا 1کھانے کا چمچہ
13 لہسن کے جوے 6عدد
14 ادرک 1انچ کا ٹکڑا
15 ثابت لال مر چیں 6-8عدد
16 نمک حسبِ ذائقہ
17 تیل آدھا کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

    یخنی کے لیے

  1. 1 دیگچی میں گوشت‘سونف‘ثابت دھنیا‘لہسن‘ادرک کا ٹکڑا‘لونگ‘کالی مرچیں‘دار چینی اور نمک ڈال کر یخنی کے لیے پانی ڈال دیں
  2. 2 درمیانی آنچ پر ڈھک کر پکائیں
  3. 3 گوشت گل جائے تو یخنی چھان کے الگ کر لیں اور بوٹیاں الگ کر لیں
  4. 4 بڑی پتیلی میں تیل گرم کر کے پیاز ڈال کر سنہرافرائی کر لیں
  5. 5 ٹھوڑی سی پیاز الگ پلیٹ میں نکال کر رکھ لیں
  6. 6 گوشت‘ادرک‘ لہسن پیسٹ‘گرم مصالحہ‘زیرہ‘ ثا بت لال مرچیں ‘ ٹماٹر اور نمک شامل کر کے بھون لیں
  7. 7 تیار شدہ یخنہ اور چاول شامل کر کے پکائیں
  8. 8 1اُبال آجائے تو آنچ درمیانی کر دیں
  9. 9 نمک چیک کر لیں
  10. 10 زرد رنگ تھوڑے سے پانی میں گھول کر اُوپر سے چھڑک کر 15-20منٹ دم پر رکھیں
  11. 11 سرونگ ڈش میں نکال کر براوٴن پیاز سے گارنش کریں اور رائتے کے ساتھ گرم گرم سرو کریں

متعلقہ پکوان

(5540) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Biryani - مزید بریانی۔ مختلف اقسام کی بریانی

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Yakhni Biryani, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Yakhni Biryani is a Biryani, and listed in the biryani. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 50 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.