Chicken Boti With Rice Recipe In Urdu

چکن بوٹی ود رائس بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Chicken Boti With Rice, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Boti With Rice is a Biryani, and listed in the biryani. its preparation time is only 60 minutes and it's making time is just 60 minutes and it serves upto 8 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Chicken Boti With Rice Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

60 منٹ

پکانے کا وقت

60 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

8 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن (بون لیس) 1/2 کلو
2 چاول 1 کپ (اُبلے ہوئے)
3 پیاز 1 عدد
4 سویا سوس 1 چائے کا چمچہ
5 چلی سوس 1 کھانے کا چمچہ
6 کالی مرچ پاوٴڈر 1 چائے کاچمچہ
7 ٹماٹر 1 عدد
8 پودینہ گارنشنگ کے لئے
9 نمک حسب ذائقہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1بڑے پیالے میں چکن، سویا سوس، چلی سوس، نمک اور کالی مرچ پاوٴڈر ڈال کر مکس کر کے 1-2 گھنٹے میر ینیٹ ہونے کے لئے رکھ دیں
  2. 2 سوس پین میں پیاز اور ٹماٹر ڈال کر 2منٹ فرائی کریں
  3. 3 پھر میرینیٹ چکن ڈال کر فرائی کریں اور 1/2 کپ پانی ڈال کر پکائیں
  4. 4 گوشت گل جائے تو 5 منٹ کے لئے دم پر رکھیں
  5. 5 مصالحہ بھون لیں
  6. 6 سرونگ ڈش میں نکال کر ٹماٹر اور پودینے سے گارنش کر کے چاولوں کے ساتھ سرو کریں

متعلقہ پکوان

(4436) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Biryani - مزید بریانی۔ مختلف اقسام کی بریانی

More Recipes - مزید تراکیب