Aloo Chatpate Recipe In Urdu - Recipe No. 5277

Aloo Chatpate Urdu recipe is available at UrduPoint. Aloo Chatpate is a famous dish in this region. You can read here Aloo Chatpate recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Aloo Chatpate. You can know the complete method to make Aloo Chatpate on this page. We will also tell you how long it will take to make Aloo Chatpate. Read the recipe, ingredients, and everything related to Aloo Chatpate below.

چٹ پٹے آلو بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 5277

Aloo Chatpate Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

30 افراد

Ingredients - اجزاء

ڈیپ فرائی کرنے کے لیے آئل:

1 3 کپ آلو۔ چھیلے ہوئے۔

2 موٹی موٹی فنگرز (Fingers) میں کٹے ہوئے۔

3 1 چائے کا چمچ پسی ہوئی سرخ مرچ۔

4 1 چائے کا چمچ سوکھا دھنیا۔ پسا ہوا۔

5 1 چائے کا چمچ زیرہ۔ پسا ہوا۔

6 4 چائے کے چمچ تِل (Til) روسٹ کردہ۔

7 1 چائے کا چمچ امچور۔

8 نمک حسبِ ذائقہ۔

9 2 عدد سبز مرچیں۔ چاک کردہ۔

10 2 کھانے کے چمچ دھنیا۔ کٹا ہوا۔

11 2 کھانے کے چمچ سرسوں کا تیل (Mustard Oil) ۔

12 ایک چٹکی ہینگ۔

13 1 کپ کیپ سی کم (Capsicum)۔(سرخ اور سبز) موٹی پیٹیوں میں کٹے ہوئے۔

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک کڑاہی میں آئل گرم کریں۔
  2. 2 آئل دھیمی آنچ پر گرم کریں۔
  3. 3 آئل میں آلو فنگرز ڈیپ فرائی کریں حتیٰ کہ وہ سنہری براوؤن بن جائیں اور بخوبی پک کر تیار ہو جائیں۔
  4. 4 انہیں آئل جذب کرنے والے کاغذ پر نچوڑ کر ایک جانب رکھ دیں۔
  5. 5 پسی ہوئی سرخ مرچ۔ پسا ہوا سوکھا دھنیا۔ پسا ہوا زیرہ۔ تِل۔ امچور اور نمک ایک پیالے میں باہم یکجا کرنے کے بعد انہیں بخوبی مکس کریں۔
  6. 6 آلو۔ سبز مرچیں اور دھنیا شامل کریں اور بخوبی مکس کریں اور ایک جانب رکھ دیں۔
  7. 7 سرسوں کا تیل (Mustard Oil) گرم کریں۔
  8. 8 اسے ایک پین میں گرم کریں حتیٰ کہ یہ دھواں دینے لگے۔
  9. 9 اس میں ہینگ شامل کریں اور تقریباً 10 سیکنڈ تک چمچ ہلاتے رہیں۔
  10. 10 کیپ سی کم (Capsicum) شامل کریں اور 2 تا 3 منٹ تک بھونیں۔
  11. 11 آلو مکسچر شامل کریں اور 2 تا 3 منٹ تک آہستگی کے ساتھ اچھالیں۔
  12. 12 پوریوں اور آم کے آچار کے ہمراہ گرما گرم ہی کھانے کے لیے پیش کریں۔

(13695) ووٹ وصول ہوئے

Related Tag

More Recipes From Pakistani Vegetable

More Recipes

Urdu cooking recipe of Aloo Chatpate, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Aloo Chatpate is a Pakistani Vegetable, and listed in the Pakistani Sabzi. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 30 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.