Zeera Aloo Recipe In Urdu

زیرہ آلو بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Zeera Aloo, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Zeera Aloo is a Aloo, and listed in the Potato. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Zeera Aloo Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 3 عدد بڑے آلو مکعبوں (Cubes) میں کٹے ہوئے۔
2 1 چائے کا چمچ زیرہ۔
3 1 چائے کا چمچ پسی ہوئی سرخ مرچ۔
4 1 چائے کا چمچ پسی ہوئی ہلدی۔
5 1 کھانے کا چمچ سوکھا دھنیا پسا ہوا۔
6 2 کھانے کے چمچ آئل۔
7 نمک حسبِ ذائقہ۔
برائے گارنش (for the garnish):
1 2 کھانے کے چمچ دھنیا، کٹا ہوا۔

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک پین میں آئل گرم کریں۔
  2. 2 آئل میں زیرہ شامل کریں۔
  3. 3 زیرہ جب چٹخنے لگے تب آنچ دھیمی کر دیں۔
  4. 4 بقایا اجزائے ترکیبی شامل کریں۔
  5. 5 ایک ڈھکن کے ساتھ ڈھانپ دیں اور اس وقت تک پکائیں حتیٰ کہ آلو نرم پڑ جائیں یعنی گل جائیں۔
  6. 6 اگر مسالہ جھلسنے لگے تب تھوڑا سا پانی بھی شامل کر دیں۔
  7. 7 دھنیا کے ساتھ گارنش کریں۔
  8. 8 گرما گرم ہی کھانے کے لیے پیش کریں۔

متعلقہ پکوان

(4015) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Aloo - مزید آلو سے بنے کھانے

More Recipes - مزید تراکیب