Aloo Ke Pancake Recipe In Urdu

آلو کے پین کیک بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Aloo Ke Pancake, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Aloo Ke Pancake is a Aloo, and listed in the Potato. its preparation time is only 5 minutes and it's making time is just 12 minutes and it serves upto 8 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Aloo Ke Pancake Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

5 منٹ

پکانے کا وقت

12 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

8 افراد

Ingredients - اجزاء

1 3 عدد آلو (بڑا سائز)
2 1 عدد پیاز کترا ہوا تقریبا 1/2کپ
3 1 کھانے کا چمچ میدہ
4 2 کھانے کا چمچ کترا ہوا سبز دھنیا
5 1 انڈا
6 1 انڈے کی سفیدی
7 1/4 چائے کا چمچ نمک
8 1/4 چائے کا چمچ کالی مرچ
9 1 کھانے کا چمچ مکھن یا آئل

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1آلوﺅں کو چھیل لیں اور انہیں کدوکش کر لیں
  2. 2 کدوکش کرنے کے بعد انہیں خشک کر لیں
  3. 3 کسی بڑے پیالے میں پیاز، میدہ اور سبز دھنیا ملائیں
  4. 4 اس میں انڈا شامل کریں
  5. 5 انڈے کی سفیدی، نمک اور کالی مرچ شامل کریں
  6. 6 سب چیزیں آلوﺅں میں ڈالیں اور اچھی طرح مکس کریں
  7. 7 فرائنگ پین میں آئل یا مکھن ڈالیں اور اسے درمیانہ آنچ پر گرم کریں
  8. 8 تین کھانے کے چمچ آلوﺅں کا آمیزہ فرائینگ پین میں ڈالیں اور اسے کفگیر یا ربر کے چمچ کی مدد سے چپٹا کریں
  9. 9 پین کیک کو سنہری ہونے تک پکائیں
  10. 10 دوسری طرف سے بھی پکا لیں
  11. 11 اسی طرح مزید تین پین کیک بھی تیار کرلیں
  12. 12 دہی کے ساتھ گرم گرم کھائیں

متعلقہ پکوان

(5363) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Aloo - مزید آلو سے بنے کھانے

More Recipes - مزید تراکیب