Aloo Aur Chicken Kay Pakoray Recipe In Urdu

آلو اور چکن کے پکوڑے بنانے کی ترکیب

Aloo Aur Chicken Kay Pakoray Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

کیلوریز‎

158 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 آلو تین عدد درمیانی سائز کے ابال کر مکس کر لیں
2 بون لیس چکن آدھا پاؤ (بوائل کر کے باریک ریشے کر لیں)
3 ہری مرچ پانچ عدد باریک کٹی ہوئی
4 ہرا دھنیا تھوڑا سا باریک کترا ہوا
5 پسی ہوئی سرخ مرچ ایک چوتھائی چائے کا چمچ
6 نمک حسب ضرورت
7 بیس چار کھانے کے چمچ
8 پسی ہوئی سرخ مرچ چٹکی بھر
9 آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1میش کئے ہوئے آلو میں چکن کے ریشے، ہرا دھنیا، ہری مرچ، پسی ہوئی سرخ مرچ اور نمک ملا کر اچھی طرح مکس کر کے چھوٹے سائز کے کباب بنا لیں
  2. 2 اب بیسن میں انڈہ اور نمک شامل کر کے پیسٹ بنائیں
  3. 3 پانی کی ضرورت ہو تو تھوڑا سا پانی بھی پیسٹ میں ڈال کر شامل کر لیں
  4. 4 اب آلو کے کباب بیسن میں ڈبو کر فرائی کر لیں اور مزے سے کھائیں پکوڑوں کے ساتھ ہری مرچوں والی دہی مزہ دیتی ہے
  5. 5 ایک پیالی دہی میں 4/5 ہری مرچ اور حسب ضرورت نمک ڈال کر گرائنڈر کر لیں اور پکوڑے کے ساتھ مزے سے کھائیں

متعلقہ پکوان

(3467) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Ramazan Pakwan - مزید رمضان پکوان

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Aloo Aur Chicken Kay Pakoray, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Aloo Aur Chicken Kay Pakoray is a Ramazan Pakwan, and listed in the Ramadan Pakwan. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.