Aloo Ki Bhujia Recipe In Urdu - Recipe No. 6971

آلو کی بھجیا بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6971

Aloo Ki Bhujia Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

Ingredients - اجزاء

1 آلو (اُبال کر کیوب کاٹ لیں) 1 کپ
2 لہسن پیسٹ 1/2 چائے کا چمچہ
3 ہلدی پاؤڈر 1/4 چائے کا چمچہ
4 لال مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ
5 نمک حسب ذائقہ
6 کڑی پتہ 8-10 عدد
7 کلونجی 1/2 چائے کا چمچہ
8 میتھی دانہ 1/2 چائے کا چمچہ
9 رائی 1/2 چائے کا چمچہ
10 تیل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1تیل گرم کرکے اس میں رائی‘میتھی دانہ شامل کریں۔
  2. 2 کڑکڑانے لگے تو لہسن‘ہلدی پاؤڈر‘لال مرچ پاؤڈر‘نمک اور تھوڑا سا پانی ڈال کر پکائیں۔
  3. 3 پانی خشک ہونے لگے تو آلو شامل کریں۔
  4. 4 ایک کپ پانی ڈال کر خشک ہونے تک پکائیں۔
  5. 5 تیل گرم کرکے اس میں کڑی پتہ‘کلونجی ڈال کر کڑکڑائیں اور بگھار لگا دیں۔

(925) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Aloo - مزید آلو سے بنے کھانے

Urdu cooking recipe of Aloo Ki Bhujia, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Aloo Ki Bhujia is a Aloo, and listed in the Potato. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.