Baked Aloo Aur Piaz Recipe In Urdu

بیکڈ آلو پیاز کے ساتھ بنانے کی ترکیب

Baked Aloo Aur Piaz Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

5 منٹ

پکانے کا وقت

45 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

410 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 1 چائے کا چمچ زیتون کا تیل
2 2 جوئے لہسن پسے ہوئے
3 1 عدد درمیانہ پیاز کٹا ہوا
4 1 کھانے کا چمچ میدہ
5 1 کپ دودھ
6 1 کپ پانی
7 1/4 چائے کا چمچ پسی ہوئی جائفل
8 1/4 چائے کاچمچ کالی مرچ
9 1/8 چائے کا چمچ نمک
10 4 عدد آلو درمیانہ سائز کٹے ہوئے
11 1/4 پیالی پنیر
12 باریک کٹا ہوا تازہ سبز دھنیا

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1اوون کو 375 درجہ حرارت پر گرم کریں
  2. 2 بیکنگ ڈش کو ہلکا سا تیل لگا کر ایک طرف رکھ دیں
  3. 3 کسی بڑے برتن میں تیل گرم کریں
  4. 4 تیل میں پیاز اور لہسن ڈالیں اور پانچ منٹ فرائی کریں
  5. 5 میدہ ڈالیں اور اچھی طرح حل کریں
  6. 6 پانی اور دودھ آہستہ آہستہ ملائیں اور اسے ابال لیں
  7. 7 تقریبا 5 منٹ پکائیں تاکہ تھوڑا گاڑھا ہو جائے
  8. 8 اس میں نمک مرچ ملائیں اور آنچ بند کر دیں
  9. 9 آلوﺅں کا تیسرا حصہ لیں اور اسے تیار شدہ بیکنگ ڈش میں سجائیں
  10. 10 ان کے اوپر پیاز کے آمیزے کا آدھا حصہ ڈالیں
  11. 11 پیاز کے آمیزے کے اوپر دوسری تہہ پھر آلوﺅں کی دیں اور بچا ہوا آمیزہ ان کے اوپر ڈال کر پنیر چھڑک دیں
  12. 12 ڈش کو ٹن فوائل سے ڈھک دیں
  13. 13 40 منٹ کے لیے بیک کریں
  14. 14 ہلکے سنہری ہو جائیں تو نکال لیں اور دھنیا کے پتوں سے سجاوٹ کریں

متعلقہ پکوان

(2498) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Aloo - مزید آلو سے بنے کھانے

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Baked Aloo Aur Piaz, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Baked Aloo Aur Piaz is a Aloo, and listed in the Potato. its preparation time is only 5 minutes and it's making time is just 45 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.