Aloo Palak Ki Sabzi Recipe In Urdu

آلو پالک بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Aloo Palak Ki Sabzi, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Aloo Palak Ki Sabzi is a Punjabi Sabzi, and listed in the Punjabi Vegetable. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 10 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Aloo Palak Ki Sabzi Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

10 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 4 کپ پالک کے پتے
2 1 چائے کا چمچ آئل
3 1 کپ پیاز۔ کٹے ہوئے
4 2 چائے کے چمچ ادرک پیسٹ
5 2 چائے کے چمچ لہسن پیسٹ
6 1 کپ آلو۔ اُبلے ہوئے اور کچلے ہوئے
7 2 کھانے کے چمچ دودھ
8 1 چائے کا چمچ پسی ہوئی سرخ مرچ
9 1 چائے کا چمچ پنجابی ”چول مسالہ“ (Chole Masala)
10 نمک حسبِ ذائقہ
برائے گارنش:
1 1 کھانے کا چمچ کریم

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک دیگچی میں پانی اُبالیں
  2. 2 اس پانی میں 2 تا 3 منٹ تک پالک کے پتے دھوئیں
  3. 3 نچوڑ لیں
  4. 4 ایک مکسر میں بلینڈ کر کے ایک ہموار پیسٹ بنا لیں
  5. 5 اس پیسٹ کو ایک جانب رکھ دیں
  6. 6 ایک پین میں آئل گرم کریں
  7. 7 آئل میں پیاز شامل کریں اور ا س وقت تک بھونیں حتیٰ کہ پیاز شفاف بن جائیں
  8. 8 ادرک پیسٹ اور لہسن پیسٹ شامل کریں
  9. 9 1 تا 2 منٹ تک پکائیں
  10. 10 پالک پیسٹ۔ آلو۔ دودھ۔ پسی ہوئی سرخ مرچ۔ پنجابی چھولے مسالہ۔ نمک اور کپ پانی شامل کریں
  11. 11 5 تا 7 منٹ تک پکائیں حتیٰ کہ گریوی (شوربہ) گاڑھا بن جائے
  12. 12 کریم کے ساتھ گارنش کریں
  13. 13 گرما گرم ہی کھانے کے لیے پیش کریں

متعلقہ پکوان

(4920) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Punjabi Sabzi - مزید پنجابی سبزیاں

More Recipes - مزید تراکیب