Potato Cheese Bake Recipe In Urdu

پوٹیٹو چیز بیک بنانے کی ترکیب

Potato Cheese Bake Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

60 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

کیلوریز‎

358 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 مکھن 50 گرام
2 پیاز (لچھے کاٹ لیں ) ایک عدد (بڑی)
3 آلو (سلائس کر لیں) ایک کلو
4 نمک اور سیاہ مرچ پاؤڈر حسب ذائقہ
5 اوریگینو ایک چائے کا چمچہ
6 پنیر(کدوکش کر لیں) 225گرام
7 پارسلے(چوپ کر لیں) سجاوٹ کے لئے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1اوون کو پہلے سے 190Cپر گرم کرلیں
  2. 2 ایک فرائنگ پین میں مکھن ڈال کر پگھلا لیں اور اس میں پیاز ڈال کر نرم ہو جانے تک پکائیں
  3. 3 اب اس میں آلو شامل کر کے مزید 10منٹ کے لئے پکائیں
  4. 4 اس کے بعد نمک، سیاہ مرچ پاؤڈر اور اوریگینو چھڑک کر اچھی طرح مکس کر لیں
  5. 5 ایک کم گہری اوون پروف ڈش میں اس کو نکال لیں اور پنیر چھڑک کر فوائل سے ڈھک دیں
  6. 6 اس کے بعد اوون میں رکھ کر 20منٹ کے لئے بیک کر یں اس کے بعد فوائل ہٹا دیں اور مزید 10منٹ کے لئے بیک کر یں
  7. 7 اس کے بعد نکال کر پارسلے چھڑک کر پیش کر یں

متعلقہ پکوان

(3965) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Aloo - مزید آلو سے بنے کھانے

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Potato Cheese Bake, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Potato Cheese Bake is a Aloo, and listed in the Potato. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 60 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.