Chat Patay Fry Aloo Recipe In Urdu

چٹ پٹے فرائی آلو بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Chat Patay Fry Aloo, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chat Patay Fry Aloo is a Aloo, and listed in the Potato. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 55 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Chat Patay Fry Aloo Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

55 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

299 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 نئے آلو تین پاؤ پیاز(چار ٹکڑے بنا لیں) دو عدد
2 ادرک (باریک کاٹ لیں) دو انچ کا ٹکڑا
3 لہسن دو جوئے کری پیسٹ تین کھانے کے چمچ
4 سبز پیاز (باریک کاٹ لیں)آدھی گٹھی
5 پانی چار کھانے کے چمچ
6 تیل حسب ضرورت
7 گھی تین کھانے کے چمچے
8 دہی دو تہائی پیالی
9 کریم دو تہائی پیالی
10 پودینہ(باریک کاٹ لیں) تین کھانے کا چمچ
11 نمک اورمرچ حسب ذائقہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1گرائنڈر میں پیاز، ادرک، لہسن، کری پیسٹ ڈال کر گرائنڈ کر لیں یہاں تک کہ نرم پیسٹ تیار ہو جائے
  2. 2 آلوؤں کو دھو کر ایک ایک انچ کے ٹکڑے کر یں اور پیپر ٹاول سے خشک کر لیں
  3. 3 تیل گرم کر کے آلوؤں کو 5منٹ کے لئے تل لیں
  4. 4 پھر آلوؤں کو تیل سے نکال کر پیپر ٹاول پر رکھیں
  5. 5 فرائنگ پین میں گھی گرم کر کے پیاز کا آمیزہ دو منٹ کے لئے فرائی کر یں
  6. 6 دہی کریم اور دو کھانے کے چمچ پو دینہ ڈال کر مکس کر یں
  7. 7 تلے ہوئے آلو ڈال کر 5منٹ پکائیں
  8. 8 جب سوس گاڑھا ہونے لگے تو نمک مرچ ڈالیں
  9. 9 پودینہ اور سبزمرچ ڈال کر سرو کریں

متعلقہ پکوان

(1703) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Aloo - مزید آلو سے بنے کھانے

More Recipes - مزید تراکیب