Mirch Keema Recipe In Urdu

مرچی قیمہ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Mirch Keema, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Mirch Keema is a Mutton Gosht And Beef Gosht, and listed in the Mutton Gosht and Beef Gosht. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Mirch Keema Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

480 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 قیمہ آدھا کلو
2 شملہ مرچ دو عدد
3 تیل آدھا کپ
4 پیاز دو کپ (سلائس کی ہوئی)
5 ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
6 نمک ایک چائے کا چمچ
7 لال مرچ ایک کھانے کا چمچ (پسی ہوئی)
8 ہلدی ایک چوتھائی چائے کا چمچ
9 دھنیا ایک کھانے کا چمچ (پسا ہوا)
10 زیرہ ایک چائے کا چمچ (پسا ہوا)
11 ٹماٹر تین عدد (کٹے ہوئے)
12 گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ (پسا ہوا)
13 ہری مرچ چھ عدد
14 ہرا دھنیا تھوڑا سا
15 لیموں کا رس ایک چوتھائی کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پہلے تیل گرم کرکے اس میں پیاز فرائی کریں یہاں تک کہ وہ نرم ہو جائے
  2. 2 اب آدھی پیاز نکال کر ایک طرف رکھ دیں
  3. 3 اب بچی ہوئی پیاز کو فرائی کرکے گولڈن کرلیں
  4. 4 پھر اس میں ادرک لہسن کا پیسٹ، نمک، پسی لال مرچ، ہلدی، پسا دھنیا، پسا زیرہ اور قیمہ ڈال کر اچھی طرح فرائی کر لیں، یہاں تک کہ تیل اوپر آجائے
  5. 5 اب آدھا قیمہ نکال کر ایک طرف رکھیں
  6. 6 اس کے بعد شملہ مرچ اور ٹماٹر کو ایک ایک انچ کے ٹکڑوں میں کاٹ کر ایک طرف رکھ دیں
  7. 7 اب ٹماٹروں کو قیمے میں شامل کرکے اس پر نکالی ہوئی پیاز ڈال دیں
  8. 8 اس کے بعد شملہ مرچ ڈالیں
  9. 9 اوپر سے بچا ہوا قیمہ، پسا گرم مصالحہ، ہری مرچ، ہرا دھنیا اور لیموں کا رس ڈال کر ڈھکیں اور ہلکی آنچ پر پکالیں

متعلقہ پکوان

(5404) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton Gosht And Beef Gosht - مزید گوشت کے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب