Arbi Smosay Recipe In Urdu - Recipe No. 5262

عربی سموسے بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 5262

Arbi Smosay Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20-25 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

Ingredients - اجزاء

1 آلو آدھا کلو
2 پیاز گرائینڈ کیا ہوا آدھا پاؤ
3 لال مرچ آدھا چائے کا چمچ
4 سفید زیرہ ثابت دو چائے کے چمچ
5 لیمن جوس دوچائے کے چمچ
6 مکھن ایک اولس
7 لہسن پسا ہوا دو جوئے
8 سونف پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
9 انڈے سخت ابلے ہوئے دو عدد
10 سموسہ پٹی حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک کھانے کا چمچ تیل گرم کرکے پیاز اور دیگر مصالحے بھی پکائیں
  2. 2 اسے اُبلے ، مسلے ہوئے آلوؤں اور مکھن میں ملادیں
  3. 3 گرم گرم مرکب میں باریک کٹے ہوئے انڈے اور لیمن جوس بھی ملادیں
  4. 4 یہ بھرائی بنا کر نمک مرچ چکھ لیں
  5. 5 ایک سموسہ پٹی لے کر بھرائی کا ایک چمچ بھر کر ایک کونے میں رکھیں
  6. 6 اس کونے کو دوسرے کونے کے سرے تک لے جائیں اور اسی طرح کونے ملاتے ہوئے آخری کونے تک لے جا کر بند کردیں
  7. 7 اس طرح یہ سموسہ ایک تکون کی شکل میں بن جائے گا
  8. 8 ان سموسوں پر برش کی مدد سے انڈے کی سفیدی لگا کر سفید زیرہ چھڑک دیں
  9. 9 اوون پر چکنائی لگا کر بیس منٹ تک بیک کریں اور تیل یا گھی میں فرائی کرلیں۔

متعلقہ پکوان

(10580) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From International Food - مزید بین اقوامی کھانوں کی تراکیب

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Arbi Smosay, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Arbi Smosay is a International Food, and listed in the worldwide food. its preparation time is only 20-25 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.