Jhinga Kofta Recipe In Urdu

جھینگا کوفتہ بنانے کی ترکیب

Jhinga Kofta Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

45 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

237 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 جھینگے تین پاؤ
2 ثابت سرخ مرچ چار عدد
3 ڈبل روٹی کا چورا دو چمچ
4 گھی دو چھٹانک
5 گرم مصالحہ ایک چھٹانک
6 ادرک تھوڑا سا
7 تیز پات دو عدد
8 کترا ہوا دھنیا حسب ضرورت
9 نمک حسب ذائقہ
10 پیاز سبز مرچ دو عدد
11 انڈا ایک عدد
12 رائی کا تیل ایک چھٹانک
13 ہلدی آدھا چھوٹا چمچ
14 ناریل کا دودھ ڈیڑھ پیالی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1جھینگوں کو صاف کرنے کے بعد ابال لیں اور سل پر پیس لیں
  2. 2 پیاز اور سبز مرچ کو باریک باریک کاٹ کر ان میں انڈا اور ڈبل روٹی کا چورا اچھی طرح ملا دیں
  3. 3 اس آمیزے کو جھینگوں کے گوشت میں ملا دیں اور ان کے گول کوفتے بنا لیں
  4. 4 ان کو رائی کے تیل میں تل لیں اور ایک طرف رکھ دیں
  5. 5 بعد میں پہلے تیز پات اور پھر باقی کا مصالحہ ڈال کر پانی کے چھینٹے دے کر بھونتے رہیں
  6. 6 پھر نمک، ناریل کا تھوڑا تھوڑا سا دودھ شوربا گاڑھا ہونے تک ڈالتے رہیں
  7. 7 پھر اس میں کوفتے ڈال کر شور باکو اور گاڑھا کر لیں
  8. 8 اس میں سبزدھنیا کتر لیں
  9. 9 سالن تیار ہے

متعلقہ پکوان

(2316) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From International Food - مزید بین اقوامی کھانوں کی تراکیب

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Jhinga Kofta, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Jhinga Kofta is a International Food, and listed in the worldwide food. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 45 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.